16 سالہ جوان بیٹے کی موت کے بعد باپ نے ایسا کام کیا کہ لوگ حیران رہ گئے۔
Allied school fazal din campus chotala
Allied school fazal din campus is a well known education center for the people of union council chotala , Darpur,nara and other realted areas in chotala
موٹو پتلو کارٹون کے پیچھے اصل چہرے کون ۔پی ٹی وی پر عروج سے لے کر سڑکوں پر کارٹون بننے تک کا سفر
میرے بھائی مر رہے ہیں خدارا رحم کریں ۔کیا انسانی جان کی قیمت ایک کتے سے بھی کم ہے؟
جہلم کی تاریخ کی سب سے بڑی عمارت ۔ ڈھیروں سہولیات ایک ہی چھت تلے❤
08/05/2022
Happy Mother's day to all🌸
29/04/2022
یہ ہمارا کل کے واقعہ پرردِ عمل/احتجاج ہے۔ان سب کے خلاف جو اس گستاخی میں شامل تھے۔آج ہمارے سکول میں صرف "حرمتِ رسولﷺ" پہ لیکچر ہوئے۔
التماس ہے کہ آپ سب بھی اپنے اپنے طریقے سے حرمتِ رسولﷺ کی تعلیم مستقبل کے معماروں کو دیں تاکہ آئندہ کوئی ایسا واقعہ پیش نہ آئے۔
26/04/2022
The development of an individual institution or building can be judged by its foundation. If the foundation is strong then success of any institution or building will follow its footsteps.
Allied School's most important and proud achievement from the beginning is its pre-classes in which the children are strengthened and their basic training is imparted.
There is no better institution in this area right now than Allied School for your child's strong foundation and a better future.
The school is currently enrolling
Come and take advantage of this wonderful opportunity to secure your children's future.
For contacts:_
0544-663600
کسی بھی شخص ادارے یا عمارت کی ترقی کا اندازہ اس کی بنیاد سے لگایا جا سکتا ہے اگر بنیاد مضبوط ہو تو خواہ کوئی شخص ہو ادارہ یا عمارت کامیابی اس کے قدم چومے گی
الائیڈ سکول کا شروع سے سب سے اہم اور فخریہ کارنامہ اس کی پری کلاسسز ہیں جن میں بچوں کی بنیاد مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی بنیادی تربیت بھی کی جاتی ہے
علاقہ ہذا میں اس وقت آپ کے بچے کی مضبوط بنیاد اور بہترین مستقبل کے لئے الائیڈ سکول سے بہترین ادارہ اور کوئی بھی نہیں ۔
اس وقت سکول ہذا میں داخلے جاری ہیں
آئیے اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا کر اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں
برائے رابطہ :0544663600
24/04/2022
Need a female teacher for our pree classes.
محترم والدین /سرپرست صاحبان !
السلامُ علیکم !
بہت سے والدین کے ذہن میں ایک سوال ہو گا جب آج سب بچے "سیرت النبیﷺ" کی کتاب گھر لے کر گئے ہوں گے۔
سو اس کے پیچھے بنیادی آئیڈیالوجی یہ ہے کہ ہمارے بچے آکسفورڈ کا سلیبس تو پڑھ لیتے ہیں میٹرک تک چلے جاتے ہیں لیکن انہیں آپﷺ اور اصحابہ کرامؓ کے بارے بنیادی معلومات ہی نہیں ہوتی تو یہ اس ضمن میں ایک کوشش ہے۔
اس کتاب کا پیریڈ بھی روزانہ کی بنیاد پر ہو گا اور اس کی کاپی اور پیپر بھی لیا جائے گا۔
یہ بچوں کو اسلام سے روشناس کروانے کی ایک کوشش ہے امید ہے آپ اس عمل صالح میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
منجانب :-
انتظامیہ الائیڈ ایلیمنٹری سکول فضل دین کیمپس چوٹالہ
محترم والدین /سرپرست صاحبان
السلامُ علیکُم !
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں الائیڈ ایلیمنٹری سکول چوٹالہ کے اوقاتِ کار مندرجہ ذیل ہوں گے
سوموار سے جمعرات
صبح 7:45 سے 12:15
جمعہ
7:45 سے 12:00
نوٹ:
مورخہ 4اپریل بروز سوموار سے کلاسسز کا دوبارہ آغاز ہو گا۔
کتابیں اور ڈائریز وغیرہ سکول سے ملیں گی۔
شکریہ
03/03/2022
Have a fun day at school
03/03/2022
Have a funny day at school
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chotala, Punjab
Jhelum
Opening Hours
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 08:00 - 17:00 |