بروٹی منگلا میں بارہ اور تیرہ سپارہ شبینہ پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی
Hassaan online Quran e Paak teaching
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassaan online Quran e Paak teaching, Tutor/Teacher, Jhelum.
ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے أس عظیم رب کا شکر ادا کرو❤️
❣️❣️❣️حدیث پاک❣️❣️❣️
حضرت جَابِرِبْنِ سَمُرَةَ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ نماز فجر میں"قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیۡدِ" وغیرہ پڑھا کرتے تھے پھر بعد میں آپ کی نماز کچھ ہلکی ہوگئی۔
(مشکوۃ المصابیح:835)
19/10/2023
خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ(الحدیث)
ترجمہ تم میں سے بہتر وہ ہے جو خود قرآن پاک سیکھے اور دوسروں کو سکھائے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد منانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ 12ربیع الاول کو روزہ رکھاجائےاور یہ طریقہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
تمام امت مسلمہ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی رات مبارک ہو
حافظ محمد حسنین
Welcome to hassaan online Quran e Paak teaching
How we can help you
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Jhelum