Saraiki Student Council Jhelum

Saraiki Student Council Jhelum Saraiki Student Council Jhelum Established on dated: 23-02-2023

07/03/2026

سرائیکی اجرک دی ڈینہوار تے سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس دی طرفوں کیک کٹیا گیا ہے ، جیندے اچ سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل دے معزز ممبران نے شرکت کیتی اے
جیوے وسیب
جیوے سرائیکستان
SSC PUJC ❤️💙
Long live SSC

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور 16 فروری کو ایک بڑا سالانہ کلچر ڈے منعقد کرانے جا رہی ہے-سرائیکی کلچر ڈے میں...
12/02/2026

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور 16 فروری کو ایک بڑا سالانہ کلچر ڈے منعقد کرانے جا رہی ہے-

سرائیکی کلچر ڈے میں وسیب کے نامور شعراء اور سنگرز بھی تشریف لائیں گے ۔۔
سرائیکی کونسل وسیب کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہے ۔



26/12/2025

03/12/2025

سندھ کونسل کو ان کے ثقافتی دن کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! آپ کی ثقافت، تاریخ اور فنون کی ترویج کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ جشنِ ثقافت مبارک ہو!

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل (SSC) کے چیئرمین عمر خان اور جنرل سیکرٹری مرسلین غزلانی نے سندھ کونسل کی ثقافتی تقریبات میں خصوصی شرکت کر کے اخوت اور یگانگت کی بہترین مثال قائم کی

02/12/2025

"چیئرمین سرائیکی اسٹوڈنٹس کونسل عمر خان نے جمعیت کی 27ویں آئینی ترمیم کے سیمینار میں شرکت کر کے سرائیکی اسٹوڈنٹس کونسل کی بھرپور نمائندگی کی۔ علمی گفتگو، مثبت سوچ اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے ہماری جدوجہد جاری ہے۔"

Upcoming chairman voting ..Tomorrow insha Allah ❤️❤️SSC PUJC❤️Best wishes for upcoming chairman and general secretary ⚖️...
27/11/2025

Upcoming chairman voting ..
Tomorrow insha Allah ❤️❤️
SSC PUJC❤️
Best wishes for upcoming chairman and general secretary ⚖️❤️

27/11/2025

Saraiki student council last meeting before cabinet shifting ⚖️

اسسٹنٹ ڈاریکٹر اڈمنسٹریشن اور سیکورٹی افسر گومل یونورسٹی نصراللہ جان مروت نے لاء کالج کے طالب علم پر فائر چلا دیا! ۔۔۔۔۔...
21/11/2025

اسسٹنٹ ڈاریکٹر اڈمنسٹریشن اور سیکورٹی افسر گومل یونورسٹی نصراللہ جان مروت نے لاء کالج کے طالب علم پر فائر چلا دیا! ۔۔۔۔۔۔۔طالب علم حیات وزیر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔۔۔۔۔۔۔ نصراللہ خان جو اس سے پہلے بھی کئی بار طلباء کیخلاف بندوق/پستول استعمال کرچکے ہیں۔ ماضی میں بھی ان کیخلاف کافی کمپلنٹس ہے لیکن یونیورسٹی انتظامیہ ان کیخلاف کوئی کاروائی نہیں کی۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے درخواست ہے کہ ان کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل پنجاب یونیورسٹی جہلم اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور یونیورسٹی انتظامیہ سے اپیل کرتی ہے کہ اس واقعہ میں ملوث تمام کرداروں کو بے نقاب کیا جائے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے شکریہ
منجانب: سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل پنجاب یونیورسٹی جہلم

Address

Punjab University Jhelum Campus
Jhelum
49490

Telephone

+923175895771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Student Council Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Saraiki Student Council Jhelum:

Shortcuts

Share