Molana Umer Farooq

Molana Umer Farooq

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Umer Farooq, Tutor/Teacher, Jhelum.

❤️ خيركم من تعلم القرآن وعلمه ❤️ (الحدیث)
آئیں! اپنے دلوں کو قرآن کے نور سے منور کریں۔
کیا آپ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں؟
ہم لائے ہیں آپ کے لیے بہترین آن لائن کلاسز۔
خواہشمند حضرات تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
🟢 WhatsApp: 03203445410

24/04/2026

*تو مفتی اعظم کے حسیں خواب کی تعبیر*
*تو ذوق رفیع کی ہے چمکتی ہوئی تصویر*
*تو فیض تقی حسن عزیزی کا جہاں ہے*

*اے جامعہ تجھ سا تو بھلا اور کہاں ہے*
❣️

23/04/2026

‏"يا مُحَمَّد :
إنَّ فُلانَ ابنَ فُلانٍ يُصلِّي عليكَ

الملائكة لرسولِ اللهِ ﷺ" ❤️
صلُّوا عليه

"اے محمد ﷺ!
فلاں بن فلاں آپ پر درود بھیج رہا ہے۔"

(یہ فرشتے رسولِ اللہ ﷺ کو اطلاع دیتے ہیں)

*‏"زيِّنوا ليلة الجمعة*
*بالصلاة على النَّبِيِّ ﷺ* ❤️
جمعہ کی رات کو نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیج کر اسے مزین کرو" ❤️

لہٰذا تم بھی ان پر کثرت سےدرود بھیجا کرو

23/04/2026

صلوا عليه وسلموا تسليما ﷺ ♥️🕌
*ليلة الجمعة*
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

22/04/2026

آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ
علم کی اشاعت کرنا، نیک اولاد چھوڑ جانا، مسجد یا مسافر خانہ بنانا، قرآن کریم ورثہ میں چھوڑنا، نہر جاری کرنا، جیتے جی تندرستی کی حالت میں اپنے مال میں سے خیرات کرنا
یہ سب ایسی چیزیں ہیں جنکا ثواب مرنے کے بعد بھی انسان کو ملتا رہتا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

22/04/2026

"Beautiful recitation by a little soul. ❤️📖 May Allah bless our children with the love of Quran



19/04/2026

قرآن تجوید کے ساتھ سیکھنے کا بہترین موقع ۔
بنیادی تجوید آسان انداز میں۔

18/04/2026

یہ آس بھی پوری ہو کعبے کو چلیں ہم بھی
اب دُور یہ دُوری ہو کعبے کو چلیں ہم بھی!

وہ وقت بھی آئے کہ کعبے کو چلیں ہم بھی
جلد اِذنِ حضوری ہو، کعبے کو چلیں ہم بھی!

زَادَھَا اللّٰہُ عِزًّا وَشَرفًا وَکَرامةً

17/04/2026

آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ چار چیزیں ایسی ہیں جس شخص کو مل گئیں اسکو دنیا آخرت کی بھلائیاں مل گئیں۔
دل شکر کرنے والا ہو۔ زبان ذکر کرنے والی ہو۔ اور بدن صبر کرنے والا ہو۔ اور بیوی جو اپنی جان اور شوہر کے مال میں خیانت نہ کرے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

13/04/2026

آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے خوش کلامی کی۔ بھوکوں کو کھانا کھلایا۔اکثر روزے رکھے اور اس وقت نماز پڑھی جب دنیا سوتی ہو۔ جنت میں داخل ہوگا۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
۔
۔
۔
۔






13/04/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
۔
۔
۔
۔

05/04/2026

اپنی زندگی میں چار چیزیں نہ چھوڑیں:
شکر (تشکر) نہ چھوڑیں ورنہ آپ زیادتی (نعمتوں میں اضافہ) سے محروم ہو جائیں گے:
🔴"اور اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا"
اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اللہ کے آپ کو یاد کرنے سے محروم ہو جائیں گے:
🔴"پس تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا"
دعا نہ چھوڑیں ورنہ آپ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے:
🔴"مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا"
استغفار (معافی مانگنا) نہ چھوڑیں ورنہ آپ نجات سے محروم ہو جائیں گے:
🔴"اور اللہ انہیں عذاب دینے والا نہیں ہے جب تک وہ استغفار کرتے رہیں"

Want your school to be the top-listed School/college in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jhelum