04/06/2021
If anyone found to use any clip of Tricks,without credits it will result copyright strike as in screenshot 😡😡😡😡
Ye indian ta is liay direct strike send ki ,,,For pakistanis first I will send Strike warning 😁😁😁
31/05/2021
What is RSI Indicator in Trading in Urdu?
Available on MAB Tricks Youtube Channel with English Subtitles,SO you are waiting Go:
Copy below text to find this video on YouTube:
https://youtu.be/crJ1LK_dcO4
28/05/2021
Need Support on YouTube Please Follow Link And Subscribers YouTube Channel:
MAB Tricks - YouTube
Welcome To MAB Tricks About Section.MAB Tricks YouTube Channel belongs To "Muhammad Asim Basharat".I have started this channel so that I can bring some chang...
07/05/2021
https://www.facebook.com/131189550275580/posts/4079975832063579/
اب پاکستانی مصنوعات بھی Amazon پر فروخت ہوں گی جو کہ ایک خوش آئند بات ہے، مگر کیا ہماری نوجوان نسل اور کاروباری طبقہ Amazonکے بزنس ماڈل سے واقف ہے؟ کیا وہ آج سے ہی اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے قابل ہیں یا نہیں۔ اس نقطہ پہ سیر حاصل گفتگو ہم بعد میں کرتے ہیں اور اس سے پہلے آج سے کوئی دو سال پہلے کے حالات پہ نظر ڈالتے ہیں۔
ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ پاکستان میں کوئی بھِی ای کامرس کی افادیت کو ماننے کو تیار نہ تھا اور اس کو ایک فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ لوگوں کے اس اعتبار نہ ہونے کی وجہ سے بزنس مین بھی ای کامرس پہ انویسٹ کرنے کا سوچتے ہی نہیں تھے۔ پھر قاسم علی شاہ فاونڈیشن نے Enablers کے ساتھ ملکر ای کامرس کے فروغ کے لئے کام کرنا شروع کیا اور اس آگاہی مہم کے تحت سینکڑوں کی تعداد میں ویڈیوز بنائی گئی جو کہ قاسم علی شاہ اور قاسم علی شاہ فاونڈیشن کے یوٹیوب چینلز پہ اپلوڈ کی گئی۔ اس کےعلاوہ پاکستان کے کئی شہروں میں سیمنارز کا انعقاد کیا گیا تا کہ لوگوں کو ای کامرس کی افادیت سے آگاہ کیا جائے۔
اسی آگاہی مہم کے دوسرے فیز میں دونوں اداروں نے ملکر ای کامرس کے مختلف کورسز متعارف کروائے جن میں سے چند کورسز Paid اور بہت سے فری ہیں۔ تقریباً اس وقت 80 کے قریب فری کورسز کروائے جا رہے ہیں جو کہ Enablers کی ویب سائیٹ پہ موجود ہیں۔
قاسم علی شاہ فاونڈیشن اور Enablers کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے اداروں نے بھی اس کام میں حصہ لیا اور پاکستانی نوجوانوں کو ای کامرس سیکھانے کے لئے اپنا موثر کردار ادا کیا مگر اس وقت پاکستان میں قاسم علی شاہ فاونڈیشن اور Enablers ای کامرس اور Amazon کے کورسز کروانے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ ان کورسز کو متعارف کروانے کا مقصد یہی تھا کہ جب Amazon پاکستان کو Seller لسٹ میں شامل کرے تو ہمارے نوجوان اس سے فوری افادہ حاصل کر سکیں۔ اس وقت ہزاروں پاکستانیوں کو Amazon پہ بزنس کرنے کی Training یہ ادارہ دے چکے ہیں اور ان میں سے بہت سے ملکی اور غیر ملکی کلائنٹ کے لئے مختلف خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ مگر تاحال یہ تعداد بہت کم ہے اور قاسم علی شاہ فاونڈیشن کی کوشش ہے کہ اس تعداد کو مزید بڑھایا جائے تا کہ اب ہم پاکستانی مصنوعات کو پوری دنیا میں فروخت کر کے ملکی ایکسپورٹ بڑھانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔
قاسم علی شاہ فاونڈیشن سب کام کرنے والوں کے کاروبار کی دن دگنی رات چگنی ترقی کے لئے دعا گو ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سب سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ جب آپ Amazon جیسے انٹرنیشنل پلیٹ فارم پہ کام کر رہے ہوں تو خود کو پاکستان کے نمائندہ کے طور پہ پیش کریں کوئی ایسا کام مت کریں جس سے ملک کی بدنامی ہو۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر۔
Learn E-commerce by Enablers:
www.enablers.org/group
نوٹ: Amazon سے متعلقہ ویڈیوز دیکھنے کے لئے ان لنکس پہ کلک کریں:
https://youtube.com/playlist?list=PLOfF7-wD5aIk9vtO3BdX1YYw1GD3Q3NBu
https://www.youtube.com/channel/UCO3TZHlYahBuErqLXW4_8gg
07/05/2021
Stay away from clicking these spam messages.You will not get even 30MAs of internet.
07/05/2021
درخت🌲 لگائیں
زندگی بچائیں!
05/05/2021
Out Now on YouTube:
Title:
Snack Video Withdrawal Problem!!
Watch Full Video on YouTube
Link:https://youtu.be/TRpWZPea3EA
Give us Your Feedback👍