28/03/2025
مورخہ 28 مارچ فرحت کمال ضیا ایڈوکیٹ چئیر مین نور ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام رمضان المبارک کے سلسلے میں جاری فلاحی پروگرامز کے تحت جہلم میں قائم ڈسٹرکٹ جیل کے اسیران کے لیے افطار کا سامان مہیا کیا گیا۔ اس پروگرام میں کم و بیش ایک ہزار افراد کے لیے مختلف اقسام کے پھل اور دیگر اشیاءاسسٹنٹ کمشنر دینہ صفا عابد اور سپرنٹینڈنٹ جیل سید حسن مجتبیٰ کی موجودگی میں جیل انتظامیہ کے حوالے کی گئیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ جیل تصور اقبال ، ایڈوکیٹ عمر فاروق اور محمد علیم سوشل سیکورٹی آفیسر نے بھی خصوصی شرکت کی