اُمیِد سحّر Umeed E Sahar

اُمیِد سحّر Umeed E Sahar

Share

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ
ہمارا پیج ضرور لائک کریں اور اپنے فرینڈز کو لائک کے لیے انوائیٹ کریں شکریہ

09/07/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

27/06/2025

May this year bring the actual happiness to all Muslim Ummah.... Ameen

Photos from ‎اُمیِد سحّر Umeed E Sahar‎'s post 23/06/2024

باغ میں بیٹھی لڑکی
امید سحر
باغ میں صبح کے وقت ایک روحانی کیفیت ہوتی ہے۔ جلوہ قدرت کا مشاہدہ کرنا ہو تو باغوں مرغزاروں میں ہو سکتا ہے۔ خوش رنگ پھولوں کی مہک ، پرندوں کی چہچہاہٹ اور صبح کی ہوا کے جھونکے انسان کے دل و دماغ کو تازگی بخشتے ہیں۔ جیسے ہی باغ میں قدم رکھا گہرے نیلے آسمان تلے سرسبز و شاداب زمین ، سدا بہار درختوں اور پودوں ، دلکش پھولوں کی مہک اور رنگ برنگی تتلیوں نے میرا بھر پور استقبال کیا۔ اچانک میری نظر پھول جیسی نازک سفید ریشمی لباس میں ملبوس، سفید ہیٹ سر پر پہنے پھولوں کے پاس بیٹھی لڑکی پر پڑی ۔ وہ نازک سے پھولوں کو توڑ توڑ کر پاس رکھی ٹوکری میں بڑے سلیقے سے رکھ رہی تھی۔
یہ خوش رنگ ، نازک پھول اور انکی مہک تو ہمارے اندر کی ویرانی کو ختم کرتی ہے۔ لیکن جب ہم پھول توڑتے ہیں تو وہ مرجھا جاتے ہیں ۔ ہماری زندگی میں کچھ لوگ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کچھ دردناک رویے توڑ دیتے ہیں۔
گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
فیض احمد فیض

میرے خیالات کا سلسلہ اچانک اس وقت ٹوٹا جب لڑکی پھولوں سے بھری ٹوکری اٹھا کر واپس جانے لگی۔
"دوسروں کے لیے باغ محض درختوں اور پودوں کا ایک جُھنڈ ہوسکتا ہے لیکن میرے لیے دوستوں کی ایک محفل ہے۔"

24/04/2024

کیگن جاسپر کہتے ہیں کہ دنیا میں تین قسم کے لوگ ہوتے ہیں:

پتوں والے لوگ: (LEAF PEOPLE)
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو آپ کی زندگی میں صرف ایک موسم کے لیے آتے ہیں۔ وہ اپنی ضرورت کی چیزیں لے کر، جیسے ہی زندگی میں سردی یا کوئی طوفان آتا ہے، چلے جاتے ہیں۔
جن پہ تکیہ تھا، وہی پتے ہوا دینے لگے!!

شاخوں والے لوگ:( BRANCH PEOPLE)
حالانکہ یہ پتوں سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں، لیکن ان پر بھروسہ کرنے سے پہلے آپ کو انہیں آزمانا پڑتا ہے۔ یہ چند موسموں تک آپ کے ساتھ رہ سکتے ہیں، لیکن جب زندگی مشکل ہو جاتی ہے تو یہ ٹوٹ کر الگ ہو جاتے ہیں۔

جڑوں والے لوگ:( ROOT PEOPLE)
یہ لوگ بہت اہم ہوتے ہیں کیونکہ وہ دکھاوے کے لیے کچھ نہیں کرتے۔ ان کی واحد خواہش آپ کی مدد کرنا اور آپ کو ایک مضبوط اور صحتمند زندگی گزارنے میں سہارا دینا ہوتی ہے۔ اور اگر آپ مشکل وقت سے گزرتے ہیں تو وہ آپ کو تھام لیتے ہیں تاکہ آپ پھر سے اپنی اصل حالت میں واپس آ سکیں۔

زرا غور کیجیے کہ آپ کی زندگی کے اندر لیف پیپل، برانچ پیپل اور روٹ پیپل کون سے لوگ ہیں. جب ان کی پہچان ہو جائے تو آپ کو ان کے ساتھ برتاؤ میں آسانی ہو جائے گی.

21/04/2024

سرِ بام بھی پکارا، لب دار بھی صدا دی
میں کہاں کہاں نہ پہنچا، تِری دید کی لگن میں

___قتیل شفائی ❤️

08/04/2024

تیرا در ہو، میرا سر ہو، میرا دل ہو، تیرا گھر ہو،
تمنا مختصر سی ہے!!🖤

19/02/2024

17/02/2024

3/8 🙃😈
Who's next...?? Zamda's target 🎯

05/02/2024

Sending positive vibes and solidarity on Kashmir Day.
May the dreams of the people of Kashmir bloom into a reality filled with peace and prosperity. 🫂💐

23/01/2024

" - قَلبُك ھُوَ أَلطفُ مَكانٍ عَلى وَجهِ ھَذهِ الأَرض اعتن به “ 🫀

- Your heart is the most softest place on earth ,take care of it.🦋

"- آپ کا دل اس زمین کی سب سے نرم جگہ ہے ، خیال رکھیں اسکا ۔ ✨🖇️🤍


13/01/2024

صبح بخیر 💐

یہ عبادت کی انتہائی شکل ہے کہ آپ کی زندگی میں ہونے والے تمام واقعات پر آپ راضی رہیں!
🖤🌼
واصف علی واصف

Want your school to be the top-listed School/college in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jhelum