Al-Aziz Quran Academy

Al-Aziz Quran Academy Digital source of learning Quran with Tajweed

✨سال کے افضل اور قیمتی ترین 10 دن
06/06/2024

✨سال کے افضل اور قیمتی ترین 10 دن

13/03/2024
روزہ کی فرضیت و اہمیت
12/03/2024

روزہ کی فرضیت و اہمیت

رسول اللهﷺ نےفرمایا -◄ اے اللہ بے شک میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی، بے بسی، بڑھاپے اور بخل سے۔📜 جامع ترمذی(3572)
30/01/2024

رسول اللهﷺ نےفرمایا -◄
اے اللہ بے شک میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی، بے بسی، بڑھاپے اور بخل سے۔📜 جامع ترمذی(3572)

📣 القرآن |◄ آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں ، وہ کار سازی کے لئے کافی ہے ۔  سورة الأحزاب (3)
22/01/2024

📣 القرآن |◄ آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں ، وہ کار سازی کے لئے کافی ہے ۔ سورة الأحزاب (3)

21/01/2024

💖رحمان کے بندوں میں یہ صفت بھی پائی جاتی ہے کہ وہ اپنی بیوی بچوں کے لیے ہمہ وقت دعا گو رہتے ہیں،
اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے اس بات کی دعا مانگتے ہیں کہ ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں مُتقین کا امام بنا۔۔

Ameen Ya ALLAH ❤️
19/01/2024

Ameen Ya ALLAH ❤️

ہمارے ہاتھ فلسطینیوں کے آنسو نہیں پونچھ سکتے ، ان کی لاشے نہیں اٹھا سکتے، ان کے بچوں کو گود نہیں لے سکتے ، ان کے زخموں پ...
17/10/2023

ہمارے ہاتھ فلسطینیوں کے آنسو نہیں پونچھ سکتے ، ان کی لاشے نہیں اٹھا سکتے، ان کے بچوں کو گود نہیں لے سکتے ، ان کے زخموں پہ مرہم نہیں رکھ سکتے، ان کے لئے لڑ نہیں سکتے ، ان کی مدد نہیں کر سکتے تو کم سے کم ان کے لئے دعا تو کر سکتے ان کے لئے لکھ تو سکتے، آواز تو اٹھا سکتے ان کی آواز تو بن سکتے مگر ہم اندھے گونگے بہرے معذور ہو چکے ہیں۔۔غزہ کے زخمی تڑپتے ہوئے بے گھر بچے بڑے بوڑھے جوان عورتیں بچیاں سب رو رہے پکار رہے سب کی زبان پہ حسبی اللہ و نعم الوکیل ہے ۔۔اللہ یا اللہ ان کی مدد فرما آمین۔۔😭🤲
📃✏️Umme Usaid

💓 رسول اللهﷺ نےفرمایا -◄ جس نے قرآن پڑھا، اسے سیکھا اور اس پہ عمل کیا تو اس کے والدین کو قیامت کے دن نور کا تاج پہنایا ج...
18/09/2023

💓 رسول اللهﷺ نےفرمایا -◄ جس نے قرآن پڑھا، اسے سیکھا اور اس پہ عمل کیا تو اس کے والدین کو قیامت کے دن نور کا تاج پہنایا جاۓ گا۔ صحيح الترغيب(۱۴۳۴)
==============================
•·★[ Follow •••► Learn Quran Online with Bint Abdul Aziz ]★·•
==============================

📣 القرآن |◄ وَاعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰهِ جَمِيۡعًا وَّلَا تَفَرَّقُوۡا‌ ۖاور اللہ کی رسی کو سب ملکر مضبوطی سے تھامے ر...
13/09/2023

📣 القرآن |◄ وَاعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰهِ جَمِيۡعًا وَّلَا تَفَرَّقُوۡا‌ ۖ

اور اللہ کی رسی کو سب ملکر مضبوطی سے تھامے رکھو، اور آپس میں پھوٹ نہ ڈالو۔سورۃ آل عمران(103)
==============================
•·★[ Follow •••► Learn Quran Online with Bint Abdul Aziz ]★·•
==============================

Address

Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Aziz Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category