Adil Abbas

Adil Abbas Educational news, Current job ads, Pairing Schemes, Important notes regarding exams

New School timing for Summers w.e.f 01.04.2025 to 15.10.2025
26/03/2025

New School timing for Summers w.e.f 01.04.2025 to 15.10.2025

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں عیدالفطر کی 10 تعطیلات ہونگیعیدکی تعطیلات 28 مارچ سے 6 اپریل تک ہونگیسکولوں میں سالانہ نتائج ...
26/03/2025

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں عیدالفطر کی 10 تعطیلات ہونگی

عیدکی تعطیلات 28 مارچ سے 6 اپریل تک ہونگی

سکولوں میں سالانہ نتائج کا اعلان 4 اپریل کو کیا جائے گا

تمام سکول 7 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے

نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی 7 اپریل سے ہوگا

Colleges and universities 🚨 *ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے تحت سرکاری اور پرائیویٹ تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی...
18/12/2024

Colleges and universities 🚨

*ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے تحت سرکاری اور پرائیویٹ تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر 2024 سے 5 جنوری 2025 تک ہونگی۔*

Revised Notification پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2024سے 10 جنوری 2025تک ہ...
18/12/2024

Revised Notification
پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں موسم
سرما کی تعطیلات
23 دسمبر 2024سے 10 جنوری 2025تک ہونگی۔

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔ 13 جنوری 2025 بروز سومو...
17/12/2024

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات
20 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔ 13 جنوری 2025 بروز سوموار دوبارہ سکولز اوپن ہوں گے۔
باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

SED Notification school opnng except Multan aur lahore division
18/11/2024

SED Notification school opnng except Multan aur lahore division

18/11/2024

لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ پنجاب بھر میں تمام سکولز اور کالجز کل 19 نومبر سے کھول دیے جائیں گے۔ کچھ ہی دیر میں پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ البتہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

All Public/Private Colleges in Rawalpindi Division shall be Opened w.e.f 19-11-24
18/11/2024

All Public/Private Colleges in Rawalpindi Division shall be Opened w.e.f 19-11-24

*راولپنڈی ڈویژن کے تمام سکولز کل 2024-11-19 سے کھولنے کا حکم۔ محکمہ ماحولیات حکومتِ پنجاب*
18/11/2024

*راولپنڈی ڈویژن کے تمام سکولز کل 2024-11-19 سے کھولنے کا حکم۔ محکمہ ماحولیات حکومتِ پنجاب*

12/11/2024

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category