07/07/2023
*سکون جانتے ہیں کیا...؟*
مطلب اللہ سے تنہائی میں گفتگو کرنا
سکون مطلب رات کے آخری پہر
جب انسان پر نفس اور شیطان دونوں
مل کر حاوی ہوتے ہیں تو
اس وقت اٹھ کر اللہ کی محبت میں
نماز تہجد ادا کرنا
سکون مطلب اللہ سے دل کی باتیں کرنا
سکوں مطلب اللہ کو آپنے دکھڑے سنانا
سکون مطلب جب لوگوں کے راویوں سے
آپ بے سکوں ہوجائیں
اور ایسے میں آپ اللہ سے رابطہ کریں
سکون مطلب دل میں اللہ کا خیال
پیدا ہوتے ہی روح تک کا سرشار ہو جانا
سکون مطلب اللہ کے سامنے
آنسو بہا کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنا
کیا ایسا سکوں آپ کو
کسی اور سے مل سکتا ہے۔۔۔؟
میرا سکون میری محبت میرا اللہ ہے
♥️🕋🖇️🌙