21/05/2026
Vacations mean rest for the mind, not a full stop to learning ☀️📚
Enjoy every moment, but keep growing too 🌟
GGHS chakri Tehsil P D Khan District Jhelum
21/05/2026
Vacations mean rest for the mind, not a full stop to learning ☀️📚
Enjoy every moment, but keep growing too 🌟
یہ دعا ہے رب جلیل سے تجھے غم کی شکل دکھائے نہ
جسے یاس کہتے ہیں دہر میں تیرے پاس کبھی وہ آئے نہ
تو جدھر کو بھی نظر کرے تیری کامیابی دلیل ہو
تیرا سر رہے سدا شادماں اور جبیں پہ بل کبھی آئے نہ
تیرے باغ میں جو شجر ہیں پھلیں پھولیں سدا نہال ہوں
کبھی جھونکا صر صرتند کا تمہیں خواب میں بھی ستائے نہ
Where little minds bloom and big dreams begin.
Little learners with big imaginations shaping tomorrow.👨🎓👩🎓
01/05/2026
Happy Labour Day!
Today we honor the hard work and dedication of all adult workers who build our communities and shape our future.
At the same time, we stand firmly against child labour because every child deserves education, care, and the freedom to dream.
Let children learn, and let adults earn. 📚💪✨
25/04/2026
بیٹے کو پڑھائیں، آپ کے مالی حالات بدل جائیں گے۔
بیٹی کو پڑھائیں، اس کا اثر آپ اپنی نسلوں میں دیکھیں گے۔
ان شاء اللہ
22/04/2026
🌍✨ یومِ ارض (Earth Day)✨🌿
زمین… ہمارا گھر، ہماری پہچان، ہماری زندگی کا سہارا۔
آج کے دن ہم سب کو یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی اس خوبصورت امانت کی حفاظت کریں گے۔ 🌱
درخت لگائیں 🌳، پانی کی قدر کریں 💧
🚯 اور اپنے ماحول کو صاف رکھیں۔
یاد رکھیں، زمین ہمیں سب کچھ دیتی ہے… اب ہماری باری ہے کہ ہم اس کا خیال رکھیں۔ 💚
آئیں مل کر ایک سرسبز، صاف اور محفوظ دنیا کی بنیاد رکھیں، تاکہ آنے والی نسلیں بھی اس خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکیں۔ 🌍✨
"زمین سے محبت کریں، کیونکہ یہی ہماری اصل پہچان ہے۔" 💫
20/04/2026
20/04/2026
Best of Luck✨️