08/03/2026
# Position Holder # little champion
Education
08/03/2026
# Position Holder # little champion
آپ کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس سال ہم سب کو صبر، حوصلہ اور ایمان عطا فرمائے، ہماری غلطیوں کو معاف فرمائے، اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آئیے اس نئے سال میں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیں اور اللہ کی رضا کے لیے ایک دوسرے سے اچھا سلوک کریں۔ اللہ ہم سب کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
11/01/2025
Prize Distribution ceremony 🏆
Sports Gala 2k25
Sports Gala Dial and Mughlabd campus
*`⭕ اہم ترین تعلیمی نیوز الرٹ`*
1. *_📚 تمام بورڈز کے انٹرمیڈیٹ کے داخلہ جات یکم جنوری 2025 سے شروع ہو رہے ہیں۔_*
2. *_🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک، ایف اے، بی اے، بی ایس، بی ایڈ کے فریش اور کنٹینیو (جاری طلبہ) کے داخلہ جات شروع ہو جائیں گے۔_*
3. *_علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میٹرک اور ایف اے کے تمام طلبہ کی اسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 فروری 2025 ہوگی۔_*
4. *_بی اے، بی کام کے طالب علموں کی اسائنمنٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 مارچ 2025 ہوگی۔_*
5. *_📝 یکم جنوری 2025 سے ٹیوٹا میں مختلف شعبوں میں داخلہ جات شروع ہو جائیں گے۔_*
6. *_🎓 پنجاب یونیورسٹی BA/BSC رجسٹریشن اور داخلہ کی سنگل فیس سے آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔_*
7. *_لاہور بورڈ گیارہویں کلاس کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 دسمبر ہے۔_*
8. *_🖊️ LAT Registration 2024-2025 کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2024 ہے_*
9. *_🩺 BSN-2024-2026 نرسنگ ایڈمشن کے لیے آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 دسمبر ہے۔_**
10. *_💼 پنجاب بورڈز میٹرک داخلہ Triple Fee سے بھیجنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے۔_*
17/10/2024
Breaking News
پنجاب حکومت نے کل سرکاری کالجز ،نجی کالجز اور یونیورسٹیز میں چھٹی کا اعلان کردیا.
Physics male teacher required for jhelum.
Attractive salary.
Accommodation Mess and Residency Free,
What's app
03473979749.
07/07/2024
Admission are open