16/02/2026
ہم آنےوالے تمام مشائخ عظام علمائے کرام اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے احباب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔جنہوں نے عرس پاک میں شرکت فرمائی ۔اللہ پاک حضور قبلہء عالم سخی زندہ پیر رحمتہ اللہ علیہ کے صدقے آپ سب کو دارین کی سعادتیں عطا فرمائے ۔آمین
09/02/2026