06/11/2020
شعبۂ حفظ القرآن ♡
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Laurel Home School, Al-Zahra Campus Jhelum, Education, Bagga, Jhelum.
06/11/2020
شعبۂ حفظ القرآن ♡
06/11/2020
Red Colour Day
29/10/2020
21/10/2020
We help to create the leaders of tomorrow
16/10/2020
16/10/2020
الزاہرہ اکیڈمی میں جمعہ کے بابرکت دن حلقۂ درود کا انعقاد کیا گیا جس میں سارے ڈیپارٹمنٹس کی طالبات نے شرکت کی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور درود پاک کا نزرانہ پیش کیا گیا.
15/10/2020
16 اکتوبر کو الزہرہ اکیڈمی بگا جہلم میں منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے ذیلی فورم وائس کے تعاون سے چھاتی کے سرطان سے متعلق صحت سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ مسز فرخندہ فردوس خان (سالیسیٹر اور ایسٹ لندن مجسٹریٹ جج) بطور مہمان خصوصی سیشن میں شامل ہوئیں۔
مہمان اسپیکر ڈاکٹر شہزانہ امتیاز (سینئر گائناکالوجسٹ ، جنرل فزیشن ، سینئر نائب صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ہاؤس) تھیں۔ انہوں نے چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی ، علامات ، روک تھام اور خود معائنہ کے بارے میں مختصر طور پر بتایا۔
مسز شاہدہ شاہ (چیئرپرسن المرکز ویمن ونگ ، صدر آپوا ، ٹریننگ آفیسر پنجاب لوکل گورنمنٹ اکیڈمی) اور مسز فلک شاہد (انچارج MCWA) بھی سیشن میں شامل تھیں۔ مسز زین العابدین (صدر منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم، پرنسپل الزہراء اکیڈمی ) نے سیشن میں شامل تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور الزہراء اکیڈمی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا.
15/10/2020
"Preparations for Today's Health Awareness Session"
AL Zahra (A. S) Academy Bagga Jhelum
الزہرا اکیڈمی جہلم میں آپکے بچوں کو ہر وہ چیز دی جائے جو ایک اسلامی معاشرے کے بچوں میں ہونی چاہئے۔ چاہے وہ اسلامی و معاشرتی اقدار ہوں یا دینی و دنیاوی تعلیم ہر علم سے آراستہ کرنے کیلئے تربیت یافتہ عملہ آپکی خدمت کیلئے موجود ہے۔