07/06/2026
**The Dreams Academy Jhelum**
**Super Summer Session for 6th ,7th & 8th grade students**
الحمدللہ، **ڈریمز اکیڈمی جہلم** جہلم شہر میں پہلی بار **جونئیر کلاسسز سمر سیشن** کا آغاز کر رہی ہے۔
اس دو ماہ کے معیاری سمر سیشن کے دوران اسکول سے مہیا کیا سمر ٹاسک اکیڈمی میں ماہر اساتذہ کی نگرانی میں کروایا جائے گا۔مزید برآں ،ہم اس کے ساتھ ساتھ درج ذیل کورسز کا اہتمام کر رہے ہیں:
*- 6,7 & 8کلاس ** کے طلبہ و طالبات کے لیے **سکول سمر کورس** (مکمل نصاب کی ریویژن کے ساتھ)
- *فری AI کورس**
- *فری سپوکن انگلش کورس*
- *فری قرآن پاک تجوید کورس*
یہ سیشن طلبہ کو تعلیمی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی اور عربی و انگریزی زبان کی مہارت بھی فراہم کرے گا۔ ہمارا مقصد ہے کہ بچے تعطیلات کو مفید اور نتیجہ خیز بنائیں اور سکولز میں ایک نئے عزم و ارادے کے ساتھ جائیں۔
**نوٹ:**
مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے جلد از جلد اکیڈمی سے رابطہ کریں۔
کوئی بھی سوال ہو تو ایڈمنسٹریشن سے رابطہ کریں: **03134730555**
06/06/2026
06/06/2026
06/06/2026
05/06/2026
04/06/2026