Learn Persian language in urdu

Learn Persian language in urdu We will learn Persian in this page. Classes are also arranged on WhatsApp and you can learn Persian

آموزش زبان فارسی
فارسی زبان کو دنیا میں اسکی فصاحت و بلاغت کے اعتبار سے ایک عظیم مرتبہ و مقام حاصل ہے. ایک وقت تھا کہ برصغیر میں رسمی دفتری زبان فارسی ہی تھی جوکہ بعد میں تبدیل کرکے انگریزی کردی گئی. یہاں سے فارسی زبان کا زوال شروع ہوا لیکن چالیس سال پہلے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد فارسی زبان کو بھی حیات نو ملی اور دنیا کے اندر اسلامی و غیر اسلامی بیش بہا قیمت کے حامل معارف کو سمیٹنے کی وجہ سے کافی پزیرائی حاصل ہوئی.
جامعۃ المصطفی العالمیہ نے جہاں ہزاروں طلاب دنیا بھر سے آکر دین اسلام کی تعلیم حاصل کرتے ہیں، انکے لئیے چھ جلدی تعلیم فارسی کا نصاب تیار کیا ہے جوکہ زبان کی چاروں صلاحیتوں(لکھنا، پڑھنا، بولنا، سننا) پر تسلط حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے.
ان چھ کتابوں میں سے ہر ایک کے بیس درس ہیں جوکہ بیس جلسوں میں قابل تعلیم ہیں. ہر درس کے آخر میں جدید کلمات اور پھر تمرین فراہم کی گئی ہے تاکہ طلاب علم کے لئیے زبان سیکھنے کا عمل آسان ہوجائے.
اسی طرح ہر ایک کتاب کے ہمراہ ایک تمرینی کتاب بھی ہے جس میں بیس دروس کے مطابق بیس دروس کی ہی تمارین دی گئی ہیں جوکہ طالب علم کی زبان کے حوالے سے مختلف صلاحیتوں کو حاصل کرنے میں مدد کرتی ہیں.
اس کے ساتھ ساتھ طالب علم کو مختلف آڈیو اور ویڈیو کلپس بھی فراہم کئیے جاتے ہیں جن کو زیادہ سے زیادہ سن کر اور حفظ کرکے فارسی زبان پر عبور حاصل کیا جاسکتا ہے.
اہم نکتہ... تمرین انسان کو ناقابل تسخیر بناتی ہے. Practice makes a man perfect.
السلام علیکم میرے پیارے بہن بھائیو ہم فارسی زبان آن لائن واٹس ایپ کے ذریعے پڑھاتے ہیں
فارسی
عربی
قرآن تجوید کے ساتھ حفظ کرواتے ہیں
کوئی بھی جرنل سبجیکٹ اگر آپ پڑھنا چاہیں تو
ہمارے پاس الحمد اللہ بہت سارے بہن بھائی پڑھ رہے ہیں اگر آ بھی کسی سبجیکٹ کو پڑھنا چاہتے ہیں تو ہم سے مزید معلومات کےلئے انباکس میں تشریف لائیں
صرف وہ افراد جو سنجیدہ ہیں ہمارے لوکل گروپس نہیں جس میں بس ایڈ کردیا جائے اوربس پوسٹیں آتی رہیں نہیں ہم مکمل باکل ٹائم دیتے ہیں شیڈول کے تحت اور ان افراد پر محنت کرواتے ہیں مزید معلومات کےلئے انباکس میں تشریف لائیں شکریہ

https://youtu.be/zSAH3oEFpok
22/10/2022

https://youtu.be/zSAH3oEFpok

🔸:learn persian language:🔸How to learn Persian by yourself? Start with an easy and free online course! We have adopted an objective and efficient approach ...

https://youtu.be/qPdNjq-9ip4
22/10/2022

https://youtu.be/qPdNjq-9ip4

How to learn Persian by yourself? Start with an easy and free online course! We have adopted an objective and efficient approach to learn how to speak a lang...

21/10/2022

#خدایا

21/10/2022

#دنیا #برائی #اینا #می #سوزہ

16/10/2022

#بابا #کس #چیز #سے #دل #برداشتہ ہو

 #مولانا  #رومی
16/10/2022

#مولانا #رومی

11/09/2022

*در امتناع از صحبت جاہلان*

*جاہلوں کی صحبت سے پرھیز*

*1۔دل اگر خرد مندی وہوشیار
مکن صحبت جاہلاں اختیار

اے دل اگر تو عقلمند اور ہوشیار ہے
مت کر جاہلوں کی صحبت اختیار
O heart, if you are wise and prudent,
do not associate with the ignorant
*2۔ زجاہل گریزندہ چوتیرباش*
*نیا میختہ چوں شکر شیر باش*

جاہل سے بھاگنے والا مثل تیر کے رہ نہ ملا ہوا مثل دودھ شکر کے رہ
He who runs away from the ignorant is like an arrow
*3۔ترا اژ دہا گر بودیار غار*
*ازاں بہ کہ جاہل بودغم گسار*

تیرا اژدھا اگر ہو پکا دوست
اس سے بہتر ہے کہ جاہل ہو غم خوار
If your dragon is a good friend,
it is better than an ignorant and sorrowful one
*4۔اگر خصم جان تو عاقل بود*
*بہ ازدوستداری کہ جاہل بود*

اگر تیری جان کا دشمن عقلمند ہو
بہتر ہے اس دوست سے جو جاہل ہو
If the enemy of your soul is wise,
it is better than a friend who is ignorant

*5۔ چوجاہل کسے در جہاں* *خوارنیست*
*کہ ناداں تراز جاہلی کارنیست*

مثل جاہل کے کوئی شخص جہان میں ذلیل نہیں ہے
اور کوئی شخص زیادہ ناداں جہالت کے کام والے سے نہیں ہے
No one in the world is more humiliated than the ignorant and one is more stupid than the one who deals in the ignorance.

*6۔ زجاہل نیاید جز افعال بد*
*وزونشنود کس جز اقوال بد*

جاہل نہیں آتا سوائے برے کاموں کے
اور اس سے نہ سنے کوئی سوائے برائی کے
An ignorant is not seen doing good things but is always seen doing the evil deeds. Nothing is to listen from him except the evil.

*7۔ سرانجام جاہل جہنم بود*
*کہ جاہل نکو عاقبت کم بود*

جاہل کا انجام دوزخ ہے
کیونکہ جاہل نیک انجام کم ہوتا ہے
The good end of the ignorant is so rare. His end is always the hell.

*8۔ سر جاہلاں بر سرِ داربہ*
*کہ جاہل بخواری گرفتار بہ*

جاہلوں کا سر سولی پر بہتر ہے
اور جاہل ذلت میں گرفتار بہتر ہے
It is better to hang the ignorant to death or to imprison him in disgrace.

*9۔ زجاہل حذر کردن اولی بود* *کزوننگ دنیاو عقبیٰ بود*

جاہل سے پرھیز کرنا بہتر ہے
کیونکہ اس دنیا وآخرت کی شرم ساری ہوتی ہے
It is better to avoid the ignorant so that you may not face the disgrace he faces here in this world and in the life hereafter

فارسی کلاسز کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
ماہانہ مناسب فیس کے ساتھ بہترین انداز میں فارسی سیکھائی جاتی ہے
03131912013

📚 الحسینی آن لائن اکیڈمی 📚

10/09/2022

*در بیان فوائد خاموشی*

*(کتاب پند نامہ )*

*خاموشی کے فوائد*

The benefits of silence
*1۔اےبرادرگرتوہستی حق طلب*
*جزبہ فرمان خدامکشائ لب*

اے بھائی اگر تو حق چاہنے والا ہے
خدا کے حکم کے بغیر لب نہ کھول

*2۔ گر خبرداری زحیی لایموت*
*بردہان خود بنہ مہرسکوت*

اگر تو اس زندہ ہستی سے خبردار ہے
اپنے منہ پر خاموشی کی مہرلگا دے

*3۔ اے پسرپند ونصحیت گوش کن*
*گر نجاتے بایدت خاموش کن*

اے لڑکے وعظ ونصحیت سن لے
اگرتجھے نجات چاہئے تو خاموشی اختیار کر

*4۔ہر کہ را گفتارِ بسیارش بود*
*دل و درون سینہ بیمارش بود*

جس شخص کی گفتگو بہت زیادہ ہو
اس کے سینے میں دل بیمار ہوتا ہے

*5۔ عاقلاں را پیشہ خاموشی بود*
*پیشہ جاہل فراموشی بود*

خاموشی عقلمندوں کا شیوہ ہے
اور جاہلوں کا پیشہ بھول جانا ہے

*6۔ خامشی از کذب وغیبت واجب است*
*ابلہ است آں کہ بہ گفتن ارغب است*

جھوٹ اور چغلوری سے چپ رہنا واجب ہے
وہ بیقوف ہے جو بولتے رہنے میں رغبت رکھتا ہے

*7۔اے برادر جز ثنائے حق مگو*
*قول خود را از برائے دق مگو*

اے بھائی اللہ کی تعریف کے سوا نا بول
کسی کو تنگ کرنے کے لئے بات نا کر

*8۔ہر کہ در بند عمارت می شود*
*ہر کہ دارد جملہ غارت می شود*

جو شخص عمارت بنانے کی فکر میں ہوجاتا ہے
جو کچھ اس کے پاس ہوسب برباد ہوجاتا ہے

*9۔ دل زپرگفتن بمیرد در بدن*
*گرچہ گفتارش بود در عدن*

زیادہ بولنے سے دل جسم میں مر جاتا ہے
اگرچہ اسکی باتیں عدن کے موتیوں جیسی ہوں

*10۔آنکہ سعی اندر فصاحت میکند*
*چہرہ دل راجراحت می کند*

جو شخص خوش بیانی کی کوشش کرتا ہے
دل کے چہرے کو زخمی کرتا ہے

*11۔ روزباں رادر دہاں محبوس دار*
*وزخلائق خویش را مایوس را*

جا زبان کو منہ بند رکھ
اور اپنے آپ کو ساری مخلوق سے نا امید کر لے

*12۔ہر کہ او برعیب خود بینا شود*
*روح او راقوتے پیدا شود*

جو شخص اپنے عیبوں کو دیکھنے والا ہوجائے
اس کی روح میں ایک قوت پیدا ہوجائیگی

📚الحسینی آن لائن اکیڈمی 📚

الحمداللہ خواتین کی ایک اور کلاس فارسی کی کتاب اول مکمل کرنے کے اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہیںالحسینی آن لائن اکیڈم
11/06/2022

الحمداللہ خواتین کی ایک اور کلاس فارسی کی کتاب اول مکمل کرنے کے اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہیں

الحسینی آن لائن اکیڈم

02/06/2022

کسی که پیوسته
نگرانِ شیوه‌ی اندیشه دیگران است،

*جو شخص دوسروں کی سوچ اور روش پہ پریشان ہوتا ہے*

هرگز نمی‌تواند به درونِ خویش رود !
*وہ کبھی اپنے اندر نہیں جاسکتا*

او بیشتر گرفتار سخنان دیگران
و اندیشه‌های آنان خواهد بود ...

*وہ زیادہ تر دوسروں کی فکر اور گفتگو میں گرفتار رہے گا۔*

Address

Bank Askari Pinanwall Pinddadankhan
Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Persian language in urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn Persian language in urdu:

Shortcuts

Share