صداۓ بھکروی

صداۓ بھکروی قرآن وسنت

15/06/2026

خاموشی جرم ہے،
اپنے جائز حقوق کے لیے بولنا سیکھو ورنہ آنے والی نسلیں گونگی پیدا ہوں گی!

14/06/2026

داماد اچھے ہیں کیونکہ بیٹی کو خوش رکھتے ہیں
پر بیٹا برا ہے کیونکہ بہو کو خوش رکھتا ہے...!!!
یہ ہمارے سماج کا کڑوا سچ

ذبح کے شرعی اصول اور  قصابوں جلد بازی 1. چھری تیز ہو اور جانور کو آرام دیا جائے – حدیث مبارکہ ہے کہ "اللہ نے ہر چیز پر ا...
24/05/2026

ذبح کے شرعی اصول اور قصابوں جلد بازی

1. چھری تیز ہو اور جانور کو آرام دیا جائے – حدیث مبارکہ ہے کہ "اللہ نے ہر چیز پر احسان کرنا مقرر کر دیا ہے، جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے کرو اور اپنی چھری تیز کر لو اور جانور کو آرام دو۔" (صحیح مسلم)
2. – ذبح کرتے وقت4 نالیاں کاٹنی چاہئیں، جس میں دو خون کی نالیاں جو دونوں سائیڈوں پر ہوتی ہیں ایک سانس کی نالی اور خوراک کی نالی کے علاوہ اور نہیں کاٹنی چاہیے جانور کو ٹھنڈا ہونے کا انتظار کرنا چاہیے لیکن ریڑھ کی ہڈی

(فقار) کو کاٹنا مکروہ ہے،
کیونکہ اس سے جانور کو شدید تکلیف ہوتی ہے جس کی وجہ سے سارا خون بھی گوشت کے اندر رہ جاتا ہے اور جو ہم کہتے ہیں کہ فریزر کے اندر سے گوشت کا کلر براؤن ہو جاتا ہے وہ بھی اسی کی وجہ ہے اور بدبو آتی ہے تو وہ اسی وجہ سے ہے جو کافی ساری بیماریوں کا سبب بنتا ہے بعد میں اور اس کی روح کا نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔

اگر قصاب نے جان بوجھ کر یا لاپرواہی سے گردن میں کھڑی چھری مار کر اس کو جلدی میں ٹھنڈا کرنا چاہتا ہے تو یہ غلط ہے
بہتر یہ ہے کہ قصاب کو پہلے ہی سمجھا دیا جائے کہ وہ جانور کو آہستہ اور تیز چھری سے ذبح کرے، اور ہڈی نہ کاٹے۔

24/05/2026

قربانی سے پہلے یہ باتیں ذہن میں رکھیں
❤️
#قربانی







23/05/2026

تعزیت پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا شرعاً کیسا ہے ؟ ۔

22/05/2026
17/05/2026

قربانی کی جانوروں میں عیوب دیکھنے پہلے اپنے عیوب پر بھی ذرا توجہ دو اگر جانور میں کوئی عیب نہیں ہو اور تم میں ہو پھر بھی قربانی قبول نہیں ہوگی

16/05/2026

قبوریو"""" شیر اشاعت کو بھونکنے سے بہتر یہ ہے کہ اپنے بابوں کی کتابوں کا دفاع کرو

اشاعت التوحید والسنہ کی مجلس مققننہ کا عادتاً سماع الموتیٰ کے متعلق فتویٰ ۔
16/05/2026

اشاعت التوحید والسنہ کی مجلس مققننہ کا عادتاً سماع الموتیٰ کے متعلق فتویٰ ۔

مجلس مققننہ کا فیصلہ
16/05/2026

مجلس مققننہ کا فیصلہ

Address

Jhelum

Telephone

+923015820487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صداۓ بھکروی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to صداۓ بھکروی:

Shortcuts

Share