26/07/2025
Many congratulations to @Muhammad Bux C Karachi sb from Haiderabad.
ہماری کمیونٹی کے معزز ممبر محمد بخش صاحب فرام حیدرآباد کا یوکے وزٹ ویزہ دو سال ملٹیپل اینٹری اپرووڈ ہوا ۔ بخش صاحب AHS law chamber کے آنلائن کلائنٹ ہیں۔ اس سے قبل ہم نے ان کا سال ۲۰۲۴ میں ان کا یوکے وزٹ ویزہ چھ ماہ والا اپروو کروایا تھا۔
Team AHS ✈️
Contact: 03337771143
Website: www.ahsconsultants.pk
Location: AHS Law Chamber Civil lines Jhelum.
Email: [email protected]
15/11/2024
Apply British, US, Canadian EU Passports from Pakistan who born outside the country of their entitled citizenship.
28/10/2024
🇬🇧🇬🇧UK Settlement Visa (Partner/Spouse) Approved on exceptional basis.
ہماری کمیونٹی کی معزز ممبر صباح کنول صاحبہ آف کلر سیداں، راولپنڈی کا ویزہ اپرووڈ ہوا ہے۔ انہوں نے ہمیں (AHS Law Chamber) آن لائن رابطہ کیا اور بغیر مُلاقات یا دیگر ریفرنس ہمیں اپنے کیس کی ذمہ داری دی۔
ان کے خاوند یو کے مقیم ہیں اور بریٹش نیشنل ہیں، جبکہ اپنی آمندنی کی شرائط جو کہ 29000£ per annum ہے, پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے، انتہائی کوششوں کے باوجود عرصہ 15 سال سے اپنی بیگم کو یو کے نہ بُلا سک رہے تھے۔
مس صباح نے ہمیں اپریل 2024 میں اپنا کیس دیا اور ہم نے ان کا کیس ٹیم ورک کر کے، ایکسیپشنل بیسس کی بنیاد پے ون کیا۔ AHS Law Chamber پر اعتماد کا شکریہ ۔
Many Congratulations 🎉
Team AHS ✈️
19/10/2024
UK 2 Visit Visas Approved ✅🇬🇧🇬🇧✅
26/08/2024
Apply USA b1b2 Visa with urgent appointment 🇺🇲🇺🇲✅✅