🎓 Admissions Open
All program at Mindverse College!
🟦 BS 5th Semester
Limited seats available — Apply now!
🟨 BS Programs
🚀 Turn your dreams into reality!
— Apply now!
🟩 ADP Programs
Limited seats available — Apply now!
⏰ Last Date: October 31
Mindverse College Jhelum
Near City Housing GT Road Jhelum
Contect # 0334 8300300
Mindverse College
Our passion for participatory education drives us to impart an outcome-based education.
Mindverse College is a forward-thinking institution in Pakistan’s education sector, committed to reshaping the nation’s knowledge landscape by fostering academic excellence, innovation, and a future-ready mindset among students across all disciplines. We strive to educate learners from different backgrounds through hands on skills while practicing our philosophy of the enabling education as learni
06/09/2025
For us, the Defence Day of Pakistan signifies passion and sacrifice, serving as a supreme cause to lay our lives for the sake of our beloved homeland.
Mindverse College Jhelum paid tribute to the heroes of Pakistan.
06/09/2025
EID MILAD UN NABI MUBARAK
15/08/2025
14/08/2025
𝟏𝟒 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭 - 𝐀𝐳𝐚𝐝𝐢 𝐃𝐚𝐲 𝐂𝐞𝐥𝐞𝐛𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 at
Mindverse College Jhelum
"Freedom is our legacy."
Today, Mindverse College celebrated the freedom earned through the courage and sacrifices of our heroes. May their spirit inspire us to protect and cherish this precious gift.
Happy Independence Day
*پاکستان کیسے بنا*
*اُس ٹرین کی 9 بوگیاں تھیں*
تقریبا ہزار مسافر سوار تھے
جب گاڑی لاہور ریلوے اسٹیشن پر آکر رکی توصرف 8 مسافر زندہ تھے وہ بھی بری طرح زخمی تھے ، پوری ٹرین جیسے خون میں نہا کر آئی تھی
*( لندن "ڈیلی میل" کے نمائندے کا آنکھوں دیکھا حال )*
آگ اور خون کا یہ کھیل سارے ہندوستان میں جاری تھا لاکھوں لوگوں کو ہجرت کرنا پڑی صرف دہلی اور لاہور کے راستے ٹرینوں پر 54 سے زائد حملے ہوے سب سے زیادہ مہاجرین مشرقی پنجاب سے ہجرت کرکے پاکستان داخل ہوے لدھیانہ اور امرتسر کے درمیان سکھوں کے مسلح جتھے ٹرینوں کو روک کر ظلم کی تاریخ رقم کرتے رہے ایک ایسی ہی اسپیشل مہاجر ٹرین محمکہ دفاع کا عملہ اور انکے اہل و عیال کو لے کر پاکستان آرہی تھی کہ اُسے بھی روک لیا گیا
نہ جانے کتنی عورتوں کو اغوا کیا گیا جب خون کا دریا عبور کرکے یہ ٹرین پاکستان پہنچی تو اس میں 459 لاشیں ملیں
کبھی پٹیالہ میں ٹرین روک کر جب مسلمان بچے کرپانوں پر اچھالے جا رہے تھے تب حفاظتی عملہ ایک طرف کھڑا ہو کر قتل عام کا تماشا دیکھ رہا تھا بے شمار لاشیں قریبی نہر میں پھینکی گئیں تقریبا خالی ٹرین پاکستان پہنچی
ہندوؤں کی وحشت و بربریت کا اندازہ لگایے جب مہاجرین کی آمد کا سلسلہ جاری تھا اور قیام پاکستان کے بعد پہلی عید آئی تو ایک مال گاڑی لاہور اسٹیشن پر آکر رکی جس کی ایک بوگی میں بچوں کے سر اور عورتوں کی کٹی ہوئی چھاتیوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا
اور بوگی کے باہر لکھا ہوا تھا
*پاکستان کے لیے عید کا تحفہ*
جس عظیم مقصد کیلئے لاکھوں قربانیاں دی گئی
جس مقصد کیلئے گردنیں کٹی
جس مقصد کیلئے حاملہ عورتوں کے پیٹ کاٹے گئے
جس مقصد کیلئے عورتوں کے اعضاء کو تن سے جدا کیا گیا
جس مقصد کیلئے کے حصول کیلئے گھر بار عزت شان و شوکت چھوڑ کر ہمارے اسلاف یہاں پر آئے تو کوئی تو وجہ تو ہوگی نا
کیا ایسے ہی لاکھوں افراد نے دریاؤں کو اپنے عظیم لاشوں سے بھردیا 😭 چند سال پہلے ایک مولانا کا بیان سنا کہ
جس دریا سے مسلمان گزر رہے تھے اسی دریا سے متعلق ایک بوڑھے نے بتایا کہ سکھوں کے فوج میرے پیچھے تھی اور میں خوف مخلوق خدا اور اور آگے دریا دیکھ کر
جہاں گھبرایا لیکن ایمانی غیرت اور اللہ پر
توکل کی وجہ سے میں نے دریا کو عبور کرنے کا فیصلہ ہ
کیا اللہ کا نام لیا اور دریا پر پاؤں رکھ دیا
کہا کہ شروع سے آخر تک لاشیں ہیں لاشیں تھی واللہ
میں نے لاشوں پر سر رکھتے ہوئے دریا عبور کیا 💔
مسلمانوں تمہیں دین محمد ورثے میں ملا ہے قربانیاں تمہارے اسلاف نے دی اور تم اس عظیم دن اللہ کا شکر ادا کرو
اپنے مشن کو پہچانو
اپنا مقصد نہ بھولو
یہ ملک اسلامی مملکت کے قیام اور خلافت راشدہ کے روشن اصولوں کو عملی شکل دینے کے لئے عمل میں لایا گیا!
الحمدللہ ! ہم جغرافیائی طور پر ایک آزاد ملک میں ہیں اگر چہ کہ ہم نظریاتی طور پر آزاد نہیں ہوئے ! ان شاءاللہ! پاکستان میں نفاذ اردو مشن کی تکمیل دراصل تحریک پاکستان کی تکمیل ہے جس دن پاکستان میں اردو مملکت پاکستان کی زبان بن گئی پاکستان کا نظریہ بھی آپنی پایہ تکمیل کو پہنچے گا ! ان شاءاللہ! ہم اردو کو پاکستان کی تعلیمی ' عدالتی سرکاری زبان بنا کر ہی دم لیں گے!
اس لئے کہ اردو پاکستان کی پہچان ' ہے پاکستان کی یکجہتی' کی علامت ہے!
زبان کی آزادی کے بغیر' قوموں کی آزادی نا مکمل ہے!
*
14/08/2025
14/08/2025
“God has given us a grand opportunity to show our worth as architects of a new State; let it not be said that we did not prove equal to the task.”
14/08/2025
Happy Independence Day
27/07/2025
Shape your dreams, Step into Future| Join Mindverse Higher Seconday School for Girls Jhelum — where ambition meets opportunity. Enroll now for a mind-blowing academic journey.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Near City Housing, Main GT Road
Jhelum
49600
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 12:30 |