06/03/2023
Ayah of the day❣️
“Worldly life is short, so turn to Allah before you return to Allah.”❤️
06/03/2023
Ayah of the day❣️
05/03/2023
Hadith of the day❣️
04/03/2023
Ayah of the day💕
03/03/2023
عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر شخص کو اس کی نیت کے مطابق ثواب ملے گا۔ پس جس نے دنیاوی فائدے کے لیے یا کسی عورت سے شادی کے لیے ہجرت کی، اس کی ہجرت اسی لیے تھی جس کے لیے اس نے ہجرت کی تھی۔