29/09/2025
السلام علیکم ورحـــــــمة اللّٰه وبرکاتہ 🌸
الحمد للّٰہ ، اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کی توفیق سے النور انٹرنیشنل جہلم کیمپس میں سیرہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
جس سیرتِ رسول صلیٰ اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے مختلف پہلوؤں پر نعتیہ، اور تقریری مقابلے کے ذریعے روشنی ڈالی گئی جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے جوش و جذبے سے شرکت کی۔۔۔
الحمد للّٰہ تمام شرکاء کو سنتوں کے بارے میں آگاہی اور ان پر عمل کرنے کی رغبت دلائی گئی🎀