School Education Department of the Punjab It's your Group

School Education Department of the Punjab It's your Group welcome most

📚 سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب مدثر ریاض ملک کی اہم ہدایتتمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز اس ...
22/09/2026

📚 سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب مدثر ریاض ملک کی اہم ہدایت

تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز اس امر کو یقینی بنائیں کہ:

🔹 تمام طلبہ و طالبات کا روزانہ 10 منٹ کا مختصر Quick Test لیا جائے۔

🔹 ہر طالب علم کی ماہانہ Assessment باقاعدگی سے کی جائے۔

🔹 ہر طالب علم کی ماہانہ تعلیمی کارکردگی کا مکمل ریکارڈ رجسٹر میں باقاعدگی سے درج کیا جائے۔

🎯 بنیادی مقصد:
ہر طالب علم کی تعلیمی پیش رفت کو مسلسل مانیٹر کرنا، کمزور طلبہ کی بروقت نشاندہی کرنا اور ان کی تعلیمی بہتری کے لیے فوری اقدامات کرنا ہے۔

⚠️ اہم ہدایت:
سیکرٹری سکولز پنجاب نے واضح کیا ہے کہ دورانِ وزٹ وہ خود اس عمل کا جائزہ لیں گے اور چیک کریں گے کہ روزانہ Quick Test، ماہانہ Assessment اور طلبہ کی کارکردگی کا ریکارڈ باقاعدگی سے برقرار رکھا جا رہا ہے یا نہیں۔

📌 اب صرف ریکارڈ نہیں، طلبہ کی حقیقی تعلیمی بہتری بھی نظر آنی چاہیے۔

Message by the Secretary Schools Punjab

پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ نے کنٹریکٹ ملازمین کے 30% سوشل سکیورٹی بینیفٹ (SSB) سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔واضح کیا گیا ہے کہ ی...
16/09/2026

پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ نے کنٹریکٹ ملازمین کے 30% سوشل سکیورٹی بینیفٹ (SSB) سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔
واضح کیا گیا ہے کہ یہ 30% سوشل سکیورٹی بینیفٹ نظرِ ثانی شدہ بنیادی پے سکیلز 2026 کے تحت بھی قابلِ اطلاق ہے۔
بینیفٹ کا حساب متعلقہ Basic Pay Scale کی کم از کم بنیادی تنخواہ پر کیا جائے گا۔
یہ ادائیگی Contract Appointment Policy-2004 کے پیرا XIII(1)(b) کے تحت کی جائے گی۔
یعنی Revised Pay Scales 2026 کے بعد بھی کنٹریکٹ ملازمین کا 30% SSB برقرار رہے گا۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی درجہ چہارم کی گریڈ 1-4 کی دو ہزار آسامیاں ختم کردیں
16/09/2026

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی درجہ چہارم کی گریڈ 1-4 کی دو ہزار آسامیاں ختم کردیں

*سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ*عالمی مارکیٹ میں روز بروز بڑھتی تیل کی قیمتیں ، پاکستان بھر میں ہفتے میں صرف 4 دن کام ، 3 دن چھ...
15/09/2026

*سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ*
عالمی مارکیٹ میں روز بروز بڑھتی تیل کی قیمتیں ، پاکستان بھر میں ہفتے میں صرف 4 دن کام ، 3 دن چھٹی ، حکومت کا سمارٹ پٹرولیم لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ : ذرائع

سرکاری و نجی دفاتر ، اسکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں صرف چار روز کام کریں گے جبکہ باقی تین دن ادارے بند رہیں گے : ذراٸع

📢 ای بائیک سکیم کے لیے اپلائی کرنے سے پہلے یہ معلومات ضرور پڑھیں! 🛵🎓کون اہل ہے؟ کون نہیں؟ اور اپلائی کرنے کے لیے کون سے ...
06/09/2026

📢 ای بائیک سکیم کے لیے اپلائی کرنے سے پہلے یہ معلومات ضرور پڑھیں! 🛵🎓

کون اہل ہے؟ کون نہیں؟ اور اپلائی کرنے کے لیے کون سے ضروری کاغذات درکار ہوں گے؟ تمام اہم معلومات ایک ہی پوسٹ میں موجود ہیں۔ ✅

⚠️ یہ پوسٹ ہر طالب علم تک ضرور پہنچائیں تاکہ کوئی بھی مستحق طالب علم معلومات کی کمی کی وجہ سے اس موقع سے محروم نہ رہ جائے۔

🔄 پوسٹ کو شیئر کریں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔

اے ڈی سومرو

🚨 پنجاب CM E-Bike Scheme 2026 — اہم معلوماتاہلیت (Eligibility):عمر کم از کم 18 سال ہو۔پنجاب کے کسی تسلیم شدہ Degree Coll...
06/09/2026

🚨 پنجاب CM E-Bike Scheme 2026 — اہم معلومات
اہلیت (Eligibility):
عمر کم از کم 18 سال ہو۔
پنجاب کے کسی تسلیم شدہ Degree College یا University کا باقاعدہ طالب علم ہو۔
موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس یا Learner Permit لازمی ہو۔
پنجاب ڈومیسائل والا درست CNIC ہو۔
درخواست کے لیے اپنے نام پر رجسٹرڈ موبائل SIM استعمال کرنا ضروری ہے۔
آن لائن درخواست کا طریقہ:
سرکاری پورٹل کھولیں: Punjab Bikes Portal⁠�
CNIC اور اپنے نام کی SIM سے اکاؤنٹ بنائیں۔
ذاتی اور تعلیمی معلومات درج کریں۔
CNIC، پنجاب ڈومیسائل، Student ID/Enrollment Proof اور License/Learner Permit اپ لوڈ کریں۔
معلومات چیک کرکے درخواست مفت جمع کروائیں۔
📌 Balloting & Verification:
اگر درخواستیں مقررہ کوٹے سے زیادہ ہوں تو Computerized E-Balloting ہوگی۔
منتخب طلبہ کی Bank of Punjab کے ذریعے تصدیق ہوگی۔
تصدیق کے بعد باقی ضروری کارروائی مکمل کرکے موٹر سائیکل حاصل کی جائے گی۔
⚠️ اہم: درخواست صرف سرکاری پورٹل سے کریں اور کسی غیر سرکاری ویب سائٹ/ایجنٹ کو فیس نہ دیں۔

"کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس ہی ایک مضبوط، شفاف اور بہتر نظام کی بنیاد ہے۔ سرکاری اداروں میں قانون کی بالادستی اور میرٹ کو...
06/09/2026

"کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس ہی ایک مضبوط، شفاف اور بہتر نظام کی بنیاد ہے۔ سرکاری اداروں میں قانون کی بالادستی اور میرٹ کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔"

*Opening of E-Transfer round for Merit Based Head Teachers*
01/09/2026

*Opening of E-Transfer round for Merit Based Head Teachers*

📢 محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا اہم نوٹیفکیشنمحکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے Departmental Promotion Committee (DPC) ...
31/08/2026

📢 محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا اہم نوٹیفکیشن
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے Departmental Promotion Committee (DPC) کے اجلاسوں کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
📌 پنجاب بھر میں ہر سال چار DPC اجلاس لازمی ہوں گے، جو جنوری، اپریل، جولائی اور اکتوبر میں منعقد کیے جائیں گے۔
📌 سال 2026 کے شیڈول کے مطابق تمام چاروں DPC اجلاس اکتوبر 2026 کے اندر یقینی طور پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
📌 DPC کے بعد پروموٹی اساتذہ کی SIS پر Tagging اور Promotion Actualization کے مراحل مقررہ شیڈول کے مطابق مکمل کیے جائیں گے۔
⚠️ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے اس معاملے کو TOP PRIORITY قرار دیا ہے۔







1. پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں Educational Institutions Security Status (EISS) ایپ اور ویب پورٹل نافذ ک...
24/08/2026

1. پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں Educational Institutions Security Status (EISS) ایپ اور ویب پورٹل نافذ کر دیا گیا ہے۔

2. تمام اداروں کو اپنے آفیشل لاگ اِن سے EISS پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کرنا ہوگی۔

3. سیکیورٹی سے متعلق تمام مطلوبہ معلومات اور لازمی تفصیلات پورٹل پر درج کرنا ہوں گی۔

4. معلومات مکمل، درست، تازہ ترین اور باقاعدگی سے اپ ڈیٹ رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

5. EISS کے ذریعے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کی مسلسل نگرانی اور مؤثر انتظامی نگرانی کی جائے گی۔

Address

Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when School Education Department of the Punjab It's your Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share