Minhaj Model School kalra

Minhaj Model School kalra I look forward to welcoming you to ensure the best standard of education and personal development

22/04/2025
27/03/2025

محترم والدین ۔
السلام و علیکم۔
"عید مبارک"
منہاج سکول کالرہ بسلسلہ عید 28 مارچ تا 2 اپریل بند رہے گا۔3 اپریل بروز جمعرات طلباء کی حاضری یقینی بناؔیں۔
انتظامیہ منہاج سکول

پرائیویٹ سکول جھاوریاں ایسوسی ایشنز کی پروقار تقریب۔ ڈی ای او سرگودھا چوہدری محمدیار تلہ۔ڈپٹی ڈی ای او عیسی لالی کی پرائ...
26/02/2025

پرائیویٹ سکول جھاوریاں ایسوسی ایشنز کی پروقار تقریب۔ ڈی ای او سرگودھا چوہدری محمدیار تلہ۔ڈپٹی ڈی ای او عیسی لالی کی پرائیویٹ سکول مالکان سے ملاقات

26/02/2025

Annual result day and prize distribution ceremony at Minhaj Model School Kalra
منہاج سکول کالرہ میں مورخہ 22 فروری اعلانِ رزلٹ و تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئ جس میں حاجی ملک کوثر عباس سیال ،حاجی غلام محمد فتیانہ محترم سر امانت حسین نے خصوصی شرکت فرمائ۔
منہاج سکول کالرہ کے ہونہار طلباء نے پرائز حاصل کیے
ہم کامیاب ہونے والے تمام طلباء اور ان کے والدین کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

22/02/2025

منہاج سکول کالرہ کے سالانہ تقسیم انعاما ت کے پروگرام میں محترم سر امانت صاحب اپنے خیال کا اظہار کرتے ہوئے

22/02/2025

منہاج سکول کالرہ کے سالانہ تقسیم انعاما ت کے پروگرام میں حاجی GM فتیانہ صاحب اپنے خیال کا اظہار کرتے ہوئے

منہاج ماڈل سکول کالرہ کی 26ویں تقریب تقسیم انعامات میں سر امانت صاحب، حاجی سر جی ایم فتیانہ صاحب، اور حاجی ملک کوثر عباس...
22/02/2025

منہاج ماڈل سکول کالرہ کی 26ویں تقریب تقسیم انعامات میں سر امانت صاحب، حاجی سر جی ایم فتیانہ صاحب، اور حاجی ملک کوثر عباس سیال صاحب نے شرکت کی، جنہوں نے قابل ستائش آراء پیش کیں جو ہمیں آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے خوشی ہوئی، اور ہم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

The 26th prize distribution celebration of Minhaj Model School Kalra was attended by Sir Amanat Sahib, Haji Sir GM Fatiana Sahib, and Haji Malik Kausar Abbas Sial Sahib, who provided commendable feedback that we are pleased to share with you, and we extend our sincere gratitude to them.

The 26th prize distribution celebration of Minhaj Model School Kalra was attended by Sir Amanat Sahib, Haji Sir GM Fatia...
22/02/2025

The 26th prize distribution celebration of Minhaj Model School Kalra was attended by Sir Amanat Sahib, Haji Sir GM Fatiana Sahib, and Haji Malik Kausar Abbas Sial Sahib, who provided commendable feedback that we are pleased to share with you, and we extend our sincere gratitude to them.

Annual Examination Date Sheet ( Class pg, 8)
11/02/2025

Annual Examination Date Sheet
( Class pg, 8)

تعلیم سب کے لیے ۔۔!!کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں اس وقت لاکھوں بچے سکول نہیں جاتے جس کی بڑی وجہ وہ والدین ہیں جو اپ...
07/02/2025

تعلیم سب کے لیے ۔۔!!
کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں اس وقت لاکھوں بچے سکول نہیں جاتے جس کی بڑی وجہ وہ والدین ہیں جو اپنے بچوں پر تعلیم کی روشنی کو پس پشت ڈال کر دیگر بقیہ ضروریات کو پورا کرنے کو فوقیت دیتے ہیں۔
اپنے بچوں کو سکول داخل کروائیں، ملک کی ترقی میں شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کریں۔

06/02/2025

𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐏𝐄𝐍 2025📣
‏✨Hurry Up to enroll your child for a bright future
‏Class PG to 8th
‏✨ 𝐎𝐔𝐑 𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍 ✨
‏Excellence in this world and the world hereafter.
شعبہ حفظ قرآن (داخلہ جاری ہے)
✓ امتحانات اور مانیٹرنگ کا جامع نظام
✓ اہداف کے زریعے مختصر عرصہ میں تکمیل حفظ
✓ خوبصورت کلاس رومز اور مشفقانہ تربیتی ماحول
✓ مقابلہ جات کا منظّم نظام
‏𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧
03260755670 just whatsapp

Address

Jhawarian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Model School kalra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category