Al Huda Public School Dera Allah Yar Section 3

Al Huda Public School Dera Allah Yar Section 3 ملک و ملت کی سربلندی کے لئے اہل و باکردار قیادت فراہم کرنا۔

25/08/2026

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔۔۔ 🥀💚

23/08/2026

💚 وہ شہرِ محبت، جہاں مصطفیٰ ﷺ ہیں!
پیشِ خدمت ہے دل کو چھو لینے والی روحانی نعت، مولانا ادارہ ھذا کے استاد محترم مولانا قطب الدین بگٹی صاحب کی آواز میں۔
یہ نعت محبتِ رسول ﷺ اور مدینہ منورہ کی یاد تازہ کر دیتی ہے۔ 🤲
ضرور سماعت فرمائیں، شیئر کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 💚

19/08/2026

کلاس ششم کے طالبعلم محمد عثمان نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کررہے ہیں ۔

Abdul GhafoorZehri Abu Badar Uddin Bugti

18/08/2026

تیرا پاکستان ہے ۔ یہ میرا پاکستان ہے
کلاس پنجم کے طالبعلم کاشف علی 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر ملی نغمہ پیش کررہے ہیں ۔

Abdul GhafoorZehri

Address

Jhatpat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Huda Public School Dera Allah Yar Section 3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Huda Public School Dera Allah Yar Section 3:

Shortcuts

Share

Category