01/05/2026
محترم والدین،
السلام علیکم
یومِ مزدور کے موقع پر
دی سمارٹ اسکول ڈیرہ اللہ یار
یکم مئی کو بند کیا گا ہے۔
یہ دن اُن عظیم محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے، جن کی انتھک محنت، لگن اور قربانیاں ہمارے معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہیں۔ مزدور طبقہ کسی بھی قوم کی تعمیر، خوشحالی اور استحکام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
آئیے،
ہم سب مل کر اپنے محنت کش بھائیوں کی عظمت کو سلام پیش کریں اور ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔
شکریہ
مس شہلا گُل پٹھان
پبلک ریلیشن آفیسر
دی سمارٹ اسکول ڈیرہ اللہ