14/01/2025
جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے 127 مقامات سے نمونے اکٹھے کرنے کے بعد ذخائر ملنے کی تصدیق کردی ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1250700/
چند احتیاطیں سندھ والوں کے لیے:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام وہ حضرات جو اس وقت اس کے اطراف میں خصوصا سندھ کے علاقوں میں بیٹھے ہوئے ہیں اور یہ دریا اور یہ سونے کے ذخائر ہے تقریبا اٹک کے قریب قریب ہیں تو وہاں کے اور خصوصا سندھ پٹی جو ایسی زد میں اتا ہے ان کے لیے خصوصی پیغام شیئر کیا جا رہا ہے کہ جس طرح کے حالات ہم نے خیبر پختون خواہ کے دیکھے ہیں یقینا ہر کوئی جانتا ہے کہ خیبر پختون خواہ میں اس طرح کے حالات کیوں پیدا کیے گئے کیونکہ اللہ تعالی نے وہاں پر قدرتی معدنیات سے ان بستیوں کو مالامال کیا ہے اور اسی طرح بلوچستان کے پہاڑی علاقے جن کو اللہ تبارک و تعالی نے بے تحاشہ نعمتیں دی ہیں اور بے تحاشا قدرتی ذخائر عطا کیے ہیں لیکن کچھ شر پسند لوگوں کی وجہ سے جو پاکستان کی بقا کی بجائے اپنے جیبوں کو گرم کرنے کی خاطر ان علاقوں میں دہشت گردی پھیلاتے ہیں اور پھر دہشت گردی کو ہٹانے کے نام پر ان لوگوں کو محروم کیا جاتا ہے جو وہاں پر رہتے ہیں جس طرح ہم سوئی گیس کو دیکھیں اور سوئی گیس کے حوالے سے جس طرح بلوچستان کے حالات اج سے 10 سال پہلے ہم دیکھیں تو کس قدر بھیانک تھے ہائے روز بم دھما کے کیے جا رہے تھے اور پھر سیکیورٹی کے نام پر جس طرح بلوچستان میں حالات کشیدہ کیے گئے اور اج تک بلوچستان والوں کو محروم رکھا جا رہا ہے اور اسی طرح خیبر پختون خواہ والے بھی اس زد میں ا چکے ہیں تو ہم سندھ والے لوگوں سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ خدارا اپ عزت منائیں جس قدر ہو سکے ان علاقوں سے نکل جائیں کہیں دہشت گردی کی زد میں اپ نہ ا جائیں اور پھر دہشت گردی کو ہٹانے کے نام پر اپ کو ہی دہشت گرد قرار دیا جائے گا کیونکہ ان لوگوں کا مقصد پاکستان کی بھلائی نہیں بلکہ یہاں کے ذخائر کو نکال کر اپنی جیبیں گرم کرنی ہوتی ہیں۔
32 کلو میٹر کی پٹی پر 28 لاکھ تولہ سونا موجود، جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے بھی ذخائر کی تصدیق کردی، سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن رند کا سوشل میڈیا پر بیان