Al Huda Public School Dera Allah Yar

Al Huda Public  School Dera Allah Yar نصب العین:
ملک و ملت کی سربلندی کے لئے اہل و باکردار قیادت فراہم کرنا۔

ادارہ ھذا کے ٹیچر سر شھاب الدین کھوسہ کے ماموں شہید انسپکٹر لطف علی کھوسہ کو ستارہ شجاعت سے نوازا گیا ۔اللّٰہ تعالیٰ شہد...
16/08/2026

ادارہ ھذا کے ٹیچر سر شھاب الدین کھوسہ کے ماموں شہید انسپکٹر لطف علی کھوسہ کو ستارہ شجاعت سے نوازا گیا ۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین ۔

📢 اساتذہ کرام درکار ہیںالہدیٰ پبلک ہائی اسکول، ڈیرہ اللہ یار کو درج ذیل شعبہ جات کے لیے قابل، محنتی اور تجربہ کار اساتذہ...
16/08/2026

📢 اساتذہ کرام درکار ہیں
الہدیٰ پبلک ہائی اسکول، ڈیرہ اللہ یار کو درج ذیل شعبہ جات کے لیے قابل، محنتی اور تجربہ کار اساتذہ کی ضرورت ہے:
📚 پرائمری سیکشن۔ 📚 مڈل سیکشن 📚 ہائی سیکشن
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی CV اور تعلیمی اسناد کے ہمراہ رابطہ کریں۔
🗓️ ٹیسٹ کی تاریخ: 21 اگست، بروز جمعہ
📞 0341-2900721
📞 0335-7466752
🌟 تعلیم، تربیت اور کردار سازی ہمارا مشن ہے۔
الہدیٰ پبلک ہائی اسکول، ڈیرہ اللہ یار

تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک الہدی پبلک ہائی اسکول ڈیرہ اللہ یار بلوچستان
14/08/2026

تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک
الہدی پبلک ہائی اسکول ڈیرہ اللہ یار بلوچستان

📢 اہم اطلاع برائے تمام طلباء و طالباتتمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس ہشتم، نہم اور دہم کے رجسٹریشن/فارم ...
11/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے تمام طلباء و طالبات

تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس ہشتم، نہم اور دہم کے رجسٹریشن/فارم فل کرنے کا عمل جاری ہے۔ لہٰذا تمام طلباء و طالبات اپنی حاضری ہر صورت یقینی بنائیں تاکہ مقررہ وقت پر ان کے فارم مکمل کیے جا سکیں۔

غیر حاضری یا مقررہ وقت پر ضروری دستاویزات جمع نہ کروانے کی صورت میں فارم کی تکمیل میں پیدا ہونے والی کسی بھی دشواری یا نقصان کی ذمہ داری طالب علم/والدین پر عائد ہوگی۔

تمام طلباء و طالبات اس اہم معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اپنی بروقت حاضری یقینی بنائیں۔
رابطہ نمبر
0345 3886166

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء و طالباتتمام معزز والدین، طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس ہشتم کی رجسٹریشن ک...
10/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء و طالبات

تمام معزز والدین، طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس ہشتم کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے جبکہ کلاس نہم اور دہم کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ بھی آ چکی ہے۔
لہٰذا تمام طلباء و طالبات اپنی اسکول میں حاضری یقینی بنائیں اور رجسٹریشن و امتحانی امور کے سلسلے میں بروقت اسکول سے رابطہ کریں۔
⚠️ مسلسل غیر حاضری یا ادارے کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں ادارہ ضابطے کے مطابق ضروری کارروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
والدین سے خصوصی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں۔
📞 رابطہ نمبرز:
0345-3886166
0341-2900721
انتظامیہ
الہدیٰ پبلک ہائی اسکول، ڈیرہ اللہ یار

الہدیٰ پبلک ہائی اسکول، ڈیرہ اللہ یار کو درج ذیل مضامین کے لیے تجربہ کار اساتذہ مطلوب ہیں:ہائی سیکشن: ریاضی، فزکس، کیمسٹ...
02/08/2026

الہدیٰ پبلک ہائی اسکول، ڈیرہ اللہ یار کو درج ذیل مضامین کے لیے تجربہ کار اساتذہ مطلوب ہیں:
ہائی سیکشن: ریاضی، فزکس، کیمسٹری، بیالوجی
پرائمری سیکشن: جنرل سبجیکٹس (KG تا پنجم)
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی CV اور تعلیمی اسناد کے ساتھ رابطہ کریں۔
🗓️ ٹیسٹ کی تاریخ: 7 اگست، بروز جمعہ

📞 0341-2900721
📞 0335-7466752
تعلیم، تربیت اور کردار سازی ہمارا مشن ہے۔

ادارۂ ہذا کے معزز استاد، محترم حافظ طارق بشیر صاحب، پرنسپل محترم پروفیسر عبدالغفور زہری صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرکے...
31/07/2026

ادارۂ ہذا کے معزز استاد، محترم حافظ طارق بشیر صاحب، پرنسپل محترم پروفیسر عبدالغفور زہری صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپسی پر دلی مبارکباد پیش کر رہے ہیں اور ان کے لیے بارگاہِ الٰہی میں مزید خیر و برکت، صحت و سلامتی اور قبولیتِ عبادات کی دعا کر رہے ہیں۔

ادارہ ہذا کے معزز پرنسپل محترم پروفیسر عبدالغفور زہری صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بخیریت وطن واپس پہنچ گئے۔اس پُ...
31/07/2026

ادارہ ہذا کے معزز پرنسپل محترم پروفیسر عبدالغفور زہری صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بخیریت وطن واپس پہنچ گئے۔
اس پُرمسرت موقع پر ان کے فرزندِ ارجمند محترم عبدالحمید زہری اور دامادِ گرامی محترم ثناء اللہ مگسی نے محبت و عقیدت کے اظہار کے طور پر انہیں پھولوں کے ہار پہنا کر خوش آمدید کہا اور عمرہ کی مبارکباد پیش کی۔
اللہ تعالیٰ محترم عبدالغفور زہری صاحب کی عبادت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، عمرہ کو ان کے حق میں باعثِ اجر و مغفرت بنائے اور انہیں صحت، سلامتی اور برکتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ :::**

Address

نوناری محلہ ڈیرہ اللہ یار جعفرآباد
Jhatpat
80500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Huda Public School Dera Allah Yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Huda Public School Dera Allah Yar:

Shortcuts

Share

Category