18/12/2025
https://youtube.com/?si=KdjlTubHkZDCaUce
- YouTube تعلیم،کردار،موٹیویشن اور اصلاح معاشرہ
Science school and college salyana Jhang
A well reputed institute of the town having highly qualified and experienced staff.
18/12/2025
https://youtube.com/?si=KdjlTubHkZDCaUce
- YouTube تعلیم،کردار،موٹیویشن اور اصلاح معاشرہ
20/09/2025
Thanks God.
1st session of intermediate (pre-engg, pre-medical,F.A IT etc)..
السلام علیکم محترم والدین!
کل سے سکول اور کالج اوپن ہو گا۔لہذا تمام والدین کو گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت سکول اور کالج بھیجیں۔
شکریہ
7:30am to 1:30pm
20/08/2025
Alhamdulillah.
03/08/2025
۔۔📣 اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!
گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول (GGPS) ٹھٹی شاہ شکور
اب جدید تعلیم کا روشن مرکز 🌟
پنجاب حکومت کے اسکول آؤٹ سورسنگ اقدام کے تحت، سرکاری اسکولوں کا انتظام باصلاحیت اور پرعزم افراد کے سپرد کیا جا رہا ہے تاکہ معیارِ تعلیم کو بہتر بنایا جا سکے۔ یہ ایک انقلابی قدم ہے جس سے تعلیمی نظام میں بہتری، شفافیت اور نتائج میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔
🎓 ہمارا نظریہ(Vision) یہ ہے کہ:
غریب اور کم وسائل رکھنے والے خاندان کے بچوں کو معیاری اور مفت تعلیم فراہم کرنا تاکہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔
🎯 ہمارا مشن:
✅ ہر بچے کی تعلیم تک رسائی
✅ جدید تدریسی طریقہ کار
✅ تربیت یافتہ اساتذہ
✅ محفوظ، باعزت اور دوستانہ ماحول
✅ بچیوں کے لیے خصوصی سہولیات
📈 داخلے جاری ہیں!
اپنے بچوں کو ایک روشن مستقبل دیں.
اسکول تشریف لائیں اور اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں۔
📍 پتہ: گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول ٹھٹی شاہ شکور ،
📞 رابطہ نمبر: [03406863450]
🌟 تعلیم سب کا حق ہے — آئیےاسے حقیقت بنائیں
01/08/2025
13/07/2025