21/06/2026
Govt.Higher Secondary school Bagh Jhang
we are providing quality of education.
21/06/2026
29/05/2026
Explain with reason
*عید الاضحیٰ مبارک* 🌙🐐
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول باغ جھنگ کی جانب سے اساتذہ کرام، طلبہ، والدین اور تمام شہریوں کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت موقع ہم سب کے لیے امن، خوشحالی، بھائی چارے اور ایثار و قربانی کا پیغام بنائے۔
اس مقدس موقع پر ضرورت مندوں کا خصوصی خیال رکھیں اور صفائی و حفاظتی اصولوں کو اپناتے ہوئے عید کی خوشیاں ذمہ داری کے ساتھ منائیں۔
پرنسپل سید فراز مرتضیٰ و جملہ سٹاف `
*گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول باغ جھنگ*
“تعلیم، تربیت اور خدمت”
26/05/2026
*یوم عرفہ کی دعا*
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی ایک معبود ہے، کوئی اس کا ساجھی اور شریک نہیں، اسی کی فرمانروائی ہے، صرف اسی کے لیے حمد و ستائش سزاوار ہے اور ہر چیز اس کے زیر قدرت ہے
(سنن الترمذي، 5/572، مصر۔ الحصن الحصین، 215، مصر)۔
21/05/2026
On behalf of the students and staff, we extend a warm welcome to our new Principal Syed Faraz Murtaza shah sb. We are excited about your leadership and look forward to achieving new heights of academic excellence under your guidance."
19/05/2026
“Another gem steps into LPR, leaving behind countless memories, respect, and smiles ❤️”
Love you Sir GHSS BAGH JHANG will miss your services.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Toba Road Jhang
Jhang