جامعہ کریمہ اہل بیت علیہم اسلام
پاسخ بہ شبہات
10/03/2025
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ نَصِیباً مِنْ رَحْمَتِکَ الْواسِعَۃِ وَاھْدِنِی فِیہِ لِبَراھِینِکَ السّاطِعَۃِ، وَخُذْ بِناصِیَتِی إلی مَرْضاتِکَ الْجامِعَۃِ، بِمَحَبَّتِکَ یَا ٲَمَلَ الْمُشْتاقِینَ۔
اے میرےمعبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے حصہ عطا فرمااور اپنی واضح دلیلوں کی طرف ہدایت فرما اور میری مہار پکڑ کے مجھے اپنی تمام رضاؤں کی طرف رہنمائی فرما اپنی محبت کے صدقے اے شوق رکھنے والوں کی آرزو۔
09/03/2025
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَۃَ الْاَیْتامِ وَ إطْعامَ الطَّعامِ وَ إفْشائَ السَّلامِ وَصُحْبَۃَ الْکِرامِ، بِطَوْ لِکَ یَا مَلْجَٲَ الاْمِلِینَ.
اے میرے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، کھانا کھلانے ، سب کو سلام کہنےاور اچھے لوگوں کے پاس بیٹھنے کی توفیق عطا فرما اپنے فضل کے صدقے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔
08/03/2025
15/02/2025
بسمه تعالی عدالت و ظلم
قرآن کريم :
لَقَدْ أَرْسَلْنا رُسُلَنا بِالْبَيِّناتِ وَ أَنْزَلْنا مَعَهُمُ الْكِتابَ وَ الْميزانَ لِيَقُومَ النّاسُ بِالْقِسْطِ وَ أَنْزَلْنَا الْحَديدَ فيهِ بَأْسٌ شَديدٌ وَ مَنافِعُ لِلنّاسِ وَ لِيَعْلَمَ اللّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ وَ رُسُلَهُ بِالْغَيْبِ إِنَّ اللّهَ قَوىٌّ عَزيزٌ بے شک ہم نے اپنے رسولوں کو واضح نشانیاں دے کر بھیجا اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان کو نازل کیا تاکہ لوگ عدالت کے ساتھ قیام کریں اور لوہے کو بنایا اس میں بہت زیادہ طاقت اور لوگوں کیلئے فائدہ ہے اور اس لئے کہ خدا یہ دیکھے کہ کون ہے جو بغیر دیکھے اس کی اور اس کے رسول کی مدد کرتا ہے اور یقینا اللہ بڑا صاحبِ قوت اور شکست ناپذیر ہے سوره حديد، آيه ۲۵
01/06/2024
بسمه تعالی
اسلام
امام صادق علیہ السلام :
إنَّ مِمّا يُزَيِّنُ الاسلامَ الاخلاقُ الحَسَنَةُ فيما بَينَ النّاسِ۔
لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا اسلام کو زینت بخشتا ہے .
مشکات الانوار فی غرر الاخبارص240
الحسنین اسلامک سنٹر WhatsApp Group Invite
25/05/2024
بسمه تعالی
جهل و نادانی
أعظم المصائب الجهل جہالت سب سے بڑی مصیبت ہے غرر الحكم : 2844
الحسنین اسلامک سنٹر WhatsApp Group Invite
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jhang
22/03/2025