شعبہ اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ

شعبہ اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ  کالج جھنگ

Share

یہ پیج ۔۔۔۔شعبہ اردو کے طلبہ اور اساتذہ کا مشترکہ پیج آ?

09/05/2026

شعبہ اردو، گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ کے مایہ ناز پروفیسر(ریٹائرڈ) صفدر علی شاہ صاحب کی گفتگو

Photos from ‎شعبہ اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ  کالج جھنگ‎'s post 08/05/2026

مورخہ 7مئی2026 ء بروز جمعرات، جھنگ کے معروف شاعر سید علی کوثر جعفری مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پر ان کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس ہوا.
اس تقریب میں جناب انیس انصاری، ڈاکٹر محسن مگھیانہ صاحب، سید غضنفر ترمذی صاحب ،اشفاق انجم صاحب، مطیع ترمذی صاحب،ڈاکٹر عمران ظفر، چئیرمین شعبہ اردو گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ ،پروفیسر ڈاکٹر مختار حر صاحب اور پروفیسر ندیم اختر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا.
شعبہ اردو، گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ سید علی کوثر جعفری مرحوم کے اہل خانہ کا شکر گزار ہے کہ انھوں نے اس موقع پر شعبہ کو تقریباً دو سو کتب اور ان کے لیے ایک الماری بطور عطیہ دی ہے.
اللہ تعالیٰ سید علی کوثر جعفری مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Photos from ‎شعبہ اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ  کالج جھنگ‎'s post 27/04/2026

تمام طلبہ و طالبات کو اردو شاہین کی ٹیم مسلسل تیسری جیت مبارک ہو.. پروفیسر محمد سلیم کی ان تھک محنت کی بدولت اردو شاہین ناقابل شکست ٹیم ثابت ہوئی ہے. تمام اردو والوں کو بہت بہت مبارک ہو.
جیت کے جشن کے طور ہر طالب علم کا اس پوسٹ کو شئیر کرنا تو بنتا ہے. دعا ہے اللہ تعالیٰ ہماری ٹیم کو ہمیشہ فاتح ٹیم بناۂے رکھے آمین.
شعبہ اردو زندہ باد
🥳🥳🥳🥳🥳

24/04/2026

اقبال کے شاہین...🦅
جیت جن کی پہچان 🫶

23/04/2026

یادگار لمحات

23/04/2026

اردو بمقابلہ ریاضی... جیت اردو والوں کی ہوئی

23/04/2026

اردو کے شاہین... 👌😘😘

23/04/2026

فائنل میچ میں جیتنے والے لوگ 😍❣️

23/04/2026

اردو شاہین.. کرکٹ ٹیم

Photos from ‎شعبہ اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ  کالج جھنگ‎'s post 23/04/2026

سپورٹس گالا 2026ء
چند مزید تصویری جھلکیاں

Photos from ‎شعبہ اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ  کالج جھنگ‎'s post 20/04/2026

آج سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ میں سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں بین الشعبہ جاتی کھیلوں کا آغاز ہوا ہے تو شعبہ اردو کے اساتذہ اور طالب علموں نہے بھرپور حصہ لیا ہے..
چند تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jhang
35200