All Muslims Hajj Mubarak
The Learner's Path
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Learner's Path, Education Website, Jhang.
A Platform For Teachers, Students & Community To Get Updates On
✅ AIOU Admission & Assignments
✅ All Boards, Colleges & University Admissions Info
✅ School-Related Updates
✅ Jobs Info
✅ Govt Schemes
🤝Helping Each Other With Authentic & Timely Information
لَبَّيْكَ اَللَّهُمَّ لَبَّيْكَ
🕋
25/05/2026
🚫 پنجاب میں سمر کیمپ کینسل
📢 محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے سمر کیمپ منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
اب صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں سمر کیمپس نہیں لگیں گے۔
طلبہ، والدین اور اساتذہ کے لیے اہم اپڈیٹ ⚠️
24/05/2026
Important Instructions For Parents & Students
24/05/2026
Important Instructions For Parents & Students During Summer Vacations
The Learner's Path
22/05/2026
📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
اب CMS کا پاسورڈ بھول جانے کی صورت میں پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ 🤝
یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے طلباء کی سہولت کے لیے Forget Password کا آپشن فعال کر دیا گیا ہے۔ اب آپ گھر بیٹھے خود اپنے موبائل یا کمپیوٹر سے اپنا پاسورڈ ری سیٹ کر سکتے ہیں اور کسی بھی قسم کی ہیلپ ڈیسک کی ضرورت نہیں!
پوسٹ کو اپنے باقی اوپن یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ سب کی مشکل حل ہو سکے!
The Learner's Path
22/05/2026
𝐂𝐌 𝐈𝐓 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦!
Ready to kickstart your tech career?
Get a chance to work with 225+ leading IT companies across Punjab and gain real industry experience.
💰 Stipend: PKR 50,000/month
⏳ Duration: Up to 5 Months
🎓 Eligible for IT/CS graduates (last 4 years)
📍 Punjab Domicile Required
🔗 Apply Now: cmitinterns.punjab.gov.pk
Govt of Punjab
The Learner's Path
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
𝐂𝐌 𝐈𝐓 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦!
Ready to kickstart your tech career?
Get a chance to work with 225+ leading IT companies across Punjab and gain real industry experience.
💰 Stipend: PKR 50,000/month
⏳ Duration: Up to 5 Months
🎓 Eligible for IT/CS graduates (last 4 years)
📍 Punjab Domicile Required
🔗 Apply Now: cmitinterns.punjab.gov.pk
Govt of Punjab
The Learner's Path
`علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی`
*بی ایس، بی ایڈ، بی بی اے، بی ایس 2.5(ایم اے)، پی جی ڈی اور اے ڈی پی کے تمام سمسٹرز کے سٹوڈنٹس متوجہ ہوں*
> *ورکشاپس(آن لائن کلاسز) کے چند اصول سمجھ لیں*
1️⃣ ہر کتاب کی صرف چھ دن آن لائن ورکشاپ ہوتی ہے(روزانہ دو گھنٹے اور ٹائم دن 1 بجے سے رات 9 کے درمیان کبھی بھی)
2️⃣ فرض کریں اگر کسی سٹوڈنٹ کی کلاس 1 بجے شروع ہوگی تو 3 بجے آٹومیٹک ختم اور اگر 3 بجے شروع ہوگی تو 5 بجے آٹومیٹک ختم۔
3️⃣ ورکشاپس کے تقریبا 10 سے 15 گروپس(بیج) ہوتے ہیں،کچھ سٹوڈنٹس کی پہلے گروپس میں ہوتی ہیں اور کچھ کی بعد میں۔
4️⃣ ہر سٹوڈنٹ کا ورکشاپ کا شیڈول مختلف ہوتا ہے،یہ کبھی مت کہیں کہ فلاں سٹوڈنٹ کی ورکشاپ ہو رہی ہیں میری کیوں نہیں ہو رہی،ہر سٹوڈنٹ نے اپنا شیڈیول چیک کرنا ہوتا ہے۔
5️⃣ہر کلاس کا لنک مختلف ہوتا ہے،ہر کلاس LMS پورٹل پر جا کر الگ سے جوائن کرنی ہوتی ہے۔
6️⃣ جب ورکشاپ جوائن کرتے ہیں تو حاضری آٹومیٹک لگ جاتی ہے،اٹینڈنس بولنی نہیں ہوتی۔
7️⃣ پورے دو گھنٹے کلاس جوائن رکھنا ضروری نہیں اگر آپ کے پاس ٹائم نہیں تو آدھے گھنٹے یا 1 گھنٹے بعد کلاس چھوڑ سکتے ہیں۔
8️⃣ ورکشاپ پڑھائی کے لیے بہت ضروری ہیں اس لیے کبھی بھی ورکشاپ مت چھوڑیں۔
9️⃣ورکشاپ کے دوران ٹیچر ایڈ نہیں کرتے، یہ مکمل آٹو سسٹم ہوتا ہے اور ٹیچر حاضری بھی نہیں لگاتے۔
0️⃣1️⃣ورکشاپ کا آپ کی اسائنمنٹس،کوئز یا پیپر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔
1️⃣1️⃣ورکشاپ کے ٹیچرز عارضی ہوتے،ان کا آپ کی اسائنمنٹس،کوئز یا پیپر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،نہ ہی وہ آپ کی کوئی بھی چیز چیک کریں گے۔
2️⃣1️⃣ جس ہفتے جس بھی سبجیکٹ کی ورکشاپ ہوگی اسی ہفتے کے آخر پر جمعہ،ہفتہ،اتوار کو اسی سبجیکٹ کا 30 نمبر کا آن لائن کوئز ہوگا۔
3️⃣1️⃣ کسی مجبوری کی وجہ سے اگر کسی سٹوڈنٹ کی ورکشاپ رہ جائے تو فیل نہیں ہوتا،لیکن ورکشاپ کے چھٹے دن جو 30 نمبر کا آنلائن کوئز ہوتا وہ کرنا لازمی ہوتا،جس کتاب کا کوئز چھوڑ دیا تو وہ کتاب فیل ہوجائے گی ۔
Learner's Path
22/05/2026
Important Announcement AIOU
عید کی تعطیلات کی وجہ سے امتحانات کے شیڈول میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ باقی تمام پیپرز اپنے پہلے سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی*
The Learner's Path
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Jhang