05/04/2022
اسلام علیکم
ہم الحرا ہائی اسکول شاہ والا رجانہ میں نہم اور دہم کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر رہیں ہیں انشاء اللہ ہائی کوالیفائی سٹاف ہو گا اور آپ کے بچوں کا مستقبل انشاء اللہ سہی ہاتھوں میں ہو گا ہوا دار کمرے اچھا ماحول اور گرمیوں میں ٹھنڈے پانی کا انتظام ہو گا
Al Hira High school Shah Wala Rajana Education