12/10/2024
Sir Sarfraz sb k Sath khushgawar mode m
admission open in matric and FSc
12/10/2024
Sir Sarfraz sb k Sath khushgawar mode m
الحمد اللہ۔ اسلامیہ کالج کا بی اے اینڈ بی ایس سی پارٹ فرسٹ میں شاندار رزلٹ۔ مہوش پروین 274/400. تحریم فاطمہ 259/400 ۔ ایمن شاہین 252/400 ۔ عائشہ اکرم 238/400. مزمل فاطمہ 232/400.
English teacher is required at islamia science higher secondary school kot bahadar shah.03014932347
اپنے ہونہار شاگرد حسنین عباس خان کو مارکس امپروومنٹ میں52 نمبر کی بہتری سے 1024/1100 حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
04/09/2024
الحمد اللہ سیکنڈ ایئر کا شاندار رزلٹ
03/09/2024
Mukhlis sb . Zafar sb.aur ijaz sb k Sath kashi ice cream pr
27/08/2024
الحمد اللہ بھائی محمد رمضان کو pieas یونیورسٹی کے شعبہ بی ایس کیمیکل انجینئرنگ میں داخلہ مل گیا ہے۔ چھوٹے بھائی کو مبارکباد دی جاتی ہے۔ماشا اللہ ۔
22/08/2024
دسویں کلاس کو کیمیا کے پریکٹیکل کرواتے ہوئے۔( اسلامیہ کالج کوٹ بہادر شاہ)
13/08/2024
محترم طارق صاحب کو الوداعی پارٹی دینے کے بعد اسلامیہ سٹاف کے ساتھ گروپ فوٹو۔ طارق صاحب کو جاب ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
الحمد اللہ ۔ اسلامیہ کالج کوٹ بہادر شاہ کا نہم میں شاندار رزلٹ۔ فرسٹ پوزیشن 517. سیکنڈ پوزیشن 516. تھرڈ پوزیشن 504. فورتھ پوزیشن 503
03/07/2024
سیکنڈ ایئر طلباء کے ساتھ بائیو کے پریکٹیکل کے بعد لی گئی تصاویر
22/06/2024
شاہدرہ پوائنٹ پر ۔ (اسلام آباد)