Assist college

Assist college

Share

"Readers are Leaders"

12/02/2026

9th class

22/06/2025

تمام فرسٹ ایئر سٹوڈنٹس نیو اسکیم آف اسٹڈیز کے باقاعدہ اجراء تک تمام مضامین کی تیاری پرانے پیپر پیٹرن کے مطابق ہی کریں۔
شکریہ۔

22/06/2025

پیکٹا (PECTAA) نے فرسٹ ائیر تمام نئی کتابیں اس ویب سائٹ پہ اپلوڈ کر دی ہیں۔ آپ باآسانی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

لنک:
https://pctb.punjab.gov.pk/E-Books

Photos from Assist college's post 26/04/2025

Chemistry 1st year solved MCQs Chap #1 to Chap # 11 all Punjab Boards.

Photos from Assist college's post 01/10/2024

نہم کو اسلامیات لازمی پڑھانے والے اساتذہ کرام متوجہ ہوں. پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بک بورڈ کی ویب سائٹ سے ماڈل پیپر ڈاؤنلوڈ کرکے بھیجا جا رہے ہے. اس کو دیکھ لیں اور اس کے مطابق بچوں کو نصاب پڑھائیں اور تیاری کروائیں. نہم اسلامیات لازمی کا نصاب نہم و دہم دونوں کلاسز کی اسلامیات پر مشتمل ہے

18/09/2024

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین
محفل میلاد مصطفی ص
اسسٹ کالج حضرت پیر عبد الرحمن رح کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔

Photos from Assist college's post 16/08/2024

انسان ویلفیئر سوسائٹی کا پانچواں سالانہ اجلاس 12 اگست 2024 کو لیہ روڈ گڑھ موڑ پر منعقد ہوا۔ جس میں انسان ویلفیئر سوسائٹی کے تمام ممبران اور علاقہ بھر کے معززین نے شرکت کی۔
اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور اس کے بعد انسان ویلفیئر سوسائٹی کے ممبر آصف رضا آصف نے نعت رسولِ مقبول پڑھی۔ ڈاکٹر غلام سجاد (نائب صدر) نے انسان ویلفیئر سوسائٹی اور اس کے تمام پروگرامز کا تعارف کروایا۔
اس کے بعد حسن قرات کے سیشن کا آغاز ہوا جس میں تمام مسالک کے قرا نے شمولیت کی اور اس سیشن سے بین المذاھب/بین الفقہ امن و سلامتی کا پیغام دیا گیا۔ ججز کے فیصلے کے مطابق تمام قرا کو انعام سے نوازا گیا۔
دیگر اسسٹ کالج کے ہونہار طلباء نے یوم پاکستان کے حوالہ سے پروقار تقریر کی اور پانی بچاؤ اور درخت بچاؤ کے عنوان سے ایک خاکہ پیش کیا جسے حاضرین نے خوب سراہا۔
اس کے بعد انسان ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری انجینئر محمد عباس رضا نے گزشتہ سال کی کارکردگی کی وضاحت کی۔
ان کے بعد راجہ وسیم عباس نے مستقبل کے پروگرامز ڈے آگاہ کیا۔
جس کے بعد اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفیسر تحصیل احمد پور سیال محترم سہیل آرتھر صاحب نے انسان ویلفیئر سوسائٹی کے تمام پروگرامز کو سراہا اور مکمل ٹیم کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انسان ویلفیئر سوسائٹی تحصیل احمد پور سیال کی بہترین این جی او ہے۔ آخر میں تقریر اور ڈرامہ کے بچوں کو ٹرافی بدست سہیل آرتھر صاحب دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
پروگرام کے اختتام پر محترم عمران مہدی نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔

12/08/2024

Class 9th Biology (plant cell)
Assist college Malik Arsalan Tauqir Shah Ch Kamran Fateh Makhdoom Arslan Mehdi Shah

09/07/2024

الحمدللہ ❤️
Assist college Malik Arsalan

09/07/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Jhang