مبارک باد !
ولید آصف ایسوسی ایٹ انجینئر کیمیکل گورنمنٹ کاج آف ٹیکنالوجی جھنگ کو حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں سیلیکٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ آپ کو مزید خوشیاں عطا فرماے آمین !
انتظامیہ
کیمیکل ڈیپارٹمنٹ
جی سی ٹی جھنگ
Chemical Department GCT Jhang TEVTA
کیمیکل ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جھنگ
آیل اینڈ گیس کمپنی میں روزگار کا موقع
ایک آیل اینڈ گیس کمپنی کیلیے ایسوسی ایٹ کیمیکل انجینئرز کی ڈیمانڈ وصول ہوئ ہے۔ درکار تجربہ 4-3 سال۔
دلچسپی رکھنے والے ڈی اے ای کیمیکل اپنی سی وی درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر بھیج سکتے ہیں۔
اللہ آپ کو کامیابی عطا فرماۓ
انجینئر محمد جاوید اقبال
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کیمیکل
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جھنگ
03011408219 واٹس ایپ
03/05/2026
25/04/2026
Congratulations!
We congratulate Associate Engineers (Chemical) from Govt College of Technology Jhang on starting their new professional journey and wish them best of luck regarding future endeavors of their lives !
Chemical Department
GCT Jhang
روزگار کا موقع
بھکر میں واقع ایک فارمیلڈی ہائڈ پلانٹ کیلیے ایسوسی ایٹ کیمیکل انجینئرز کی ڈیمانڈ وصول ہوئ ہے۔
دلچسپی رکھنے والے ڈی اے ای کیمیکل اپنی سی وی درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر بھیج سکتے ہیں۔
اللہ آپ کو کامیابی عطا فرماۓ
انجینئر محمد جاوید اقبال
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کیمیکل
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جھنگ
03011408219 واٹس ایپ
روزگار کا موقع
ایک معروف پیکیجنگ گروپ کی طرف سے ایسوسی ایٹ الیکٹریکل انجینئرز کی ڈیمانڈ وصول ہوئ ہے۔
دلچسپی رکھنے والے ڈی اے ای الیکٹریکل اپنی سی وی درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر بھیج سکتے ہیں۔
اللہ آپ کو کامیابی عطا فرماۓ
انجینئر محمد جاوید اقبال
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کیمیکل
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جھنگ
03011408219 واٹس ایپ
02/04/2026
جی سی ٹی جھنگ سے چار ڈی اے ای کیمیکل کی سیلیکشن اٹک آئل ریفائنری میں فائنل ہو گئی ہے ۔ ماشاءاللہ !
Weldon Team Chemical
#جھنگ
Many Congratulations !
We congratulate Mehroz (DAE Chemical from Govt College of Technology Jhang) on her selection in Mari Energies Ltd. Mari Energies Ltd operates in the upstream oil and gas sector and it focuses on:
Exploration of energy resources
Drilling and field development
Production of oil and gas
Supply of gas to industries like fertilizer plants and power generation
Chemical Department
Govt College of Technology Jhang
ڈی اے ای کیمیکل کے بعد جاب ملتی ہے کہ نہیں ؟ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی جھنگ کے پاس آؤٹ ایسوسی ایٹ کیمیکل انجینئر محمد ضرار نے عجیب حیرت انگیز بات بتادی !!!
27/03/2026
Job DAE Chemical
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Jhang