06/11/2025
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔
موضع لک بدھڑ اور اس کے قریب و جوار سے خواہشمند پلیز رابطہ کریں ۔
Best School for Islamic knowledge
06/11/2025
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔
موضع لک بدھڑ اور اس کے قریب و جوار سے خواہشمند پلیز رابطہ کریں ۔
ACTIVITY BASE LEARNING.......
آگے بڑھنے کا جنون ۔۔۔۔۔۔۔
Activity Base learning......
I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Activity Base learning......... Class 5th .......... AMMAR ISLAMIC PUBLIC MODEL SCHOOL LAKBADHAR
27/10/2025
🎓 عمار اسلامک پبلک ماڈل سکول — جہاں رہنمائی کا سفر شروع ہوتا ہے!
TOOTH PASTE ACTIVITY.............
حدیث مبارکہ
مسواک منہ کو پاک کرنے والی اور اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے والی ہے ۔
مسواک یا برش کے ذریعے دانت صاف کرنا نہ صرف جسمانی صفائی ہے بلکہ روحانی طور پر بھی باعثِ برکت اور اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے۔
ایکٹیویٹی بیس لرننگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمار اسلامک پبلک ماڈل سکول لک بدھڑ کلاس پنجم کے بچوں کا ذوق ؤ شوق ۔۔۔۔
ماشاءاللہ
عمار اسلامک پبلک ماڈل سکول لک بدھڑ میں مؤرخہ 27ستمبر 2025 کو پیرینٹس ٹیچرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں بچوں کی حوصلہ افزائی اور تعلیمی صورتحال سے آگاہی کے لیے کثیر تعداد میں والدین نے شمولیت کی اور ثابت کیا کہ وہ بچوں کی تعلیم و تربیت اور ادارہ کی کوششوں کے لیے کتنے سنجیدہ ہیں۔
سکول انتظامیہ تمام آ نیوالے معززین مہمان کا تہ دل سے مشکور ہے ۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |