12/01/2026
سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات —
رائزنگ سن سکول سلطان لشاری میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا باوقار انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیمی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔ تقریب میں اساتذہ کرام، والدین اور معزز مہمانوں نے شرکت کی اور طلبہ کی محنت، نظم و ضبط اور کامیابیوں کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
10/09/2025
*الحمدللہ!*
ہمارے پیارے طلباء و طالبات نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے جس جذبے اور خلوص سے حصہ لیا، وہ قابلِ تعریف ہے۔ آپ کے بچوں نے نہ صرف اپنی جیب خرچ سے عطیات دیے بلکہ دوسروں کے لیے ہمدردی، قربانی اور خدمت کا جذبہ بھی سیکھا۔
✨ ہم اپنے تمام بچوں کو دل سے داد دیتے ہیں کہ وہ چھوٹی عمر میں بڑے دل کے مالک نکلے
ساتھ ہی ہم والدین کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے نہ صرف اس کارِ خیر میں بچوں کی حوصلہ افزائی کی بلکہ خود بھی دل کھول کر اس کارخیر میں حصہ لیا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور اس نیکی کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین۔
*رائزنگ سن انگلش میڈیم سکول سلطان لشاری*
05/10/2024
5 اکتوبر عالمی ٹیچرز ڈے۔
رائزنگ سن انگلش میڈیم سکول عالمی ٹیچرز ڈے کے موقع پر اپنی تمام اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہے استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر وہ بادشاہ بناتا ہے استاد کو معاشرے میں روحانی والدین کا درجہ حاصل ہے اسلام میں استاد کا رتبہ والدین کے رتبے کے برابر قرار دیا گیا ہے کیونکہ استاد ہی ہے جو ہمیں دنیا میں جینا اور رہنا سکھاتا ہے دنیا میں وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو اپنے اساتذہ کا احترام کرتے ہیں.
Rising Sun English Medium School Sultan Lashari
31/12/2023
Rising Sun English Medium School Sultan Lashari
25/12/2023
December 25, 1876
A leader was born and still lives on in our hearts. Remembering the Nation’s Father, his goals, and ambitions for Pakistan's development!
Rising Sun English Medium School Sultan Lashari
16/12/2023
The Attack on APS is the most heart-touching unhappy and black day in Pakistan.We do not for get you.
Rising Sun English Medium School Sultan Lashari
20/11/2023
Rising Sun English Medium School Sultan Lashari