09/04/2024
Bright vision public school chak No 5 /3L
Bright vision public school chak no 5/3_L
09/04/2024
15/08/2023
Bright vision public school check No 5/3.L
*میٹرک کے امتحانات بارے طلباء کیلئے چند ہدایات:*
1. کمرہ امتحان میں پیپر شروع ہونے سےکم ازکم 30 منٹ پہلے پہنچیں۔
2۔ پیپر ملنے تک درود شریف کا ورد اور کامیابی کیلئے دعا کریں۔
3. پیپر کیلئے گھر سے نکلتے وقت رولنمبر سلپ اور جیومیٹری بکس(پین، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر وغیرہ) لازمی چیک کر لیں۔
4.تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں۔
5. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔
6. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں۔
7. لکھائی اور پریزنٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔
اچھی پریزنٹیشن آپکو ہر پیپر میں 5 نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ (5×8=40) تو آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف پریزنٹیشن سے 40 نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے۔
8. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہے۔
9. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے ختم کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں۔
10. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں۔
*اللہ رب العزت اپکا حامی و ناصر ہو۔ آمین*
20/01/2023
دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔
ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں
زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں
صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں مصروف رہیں
بلاوجہ سوچوں میں مت ڈوبیں
بی پی کو کنٹرول میں رکھنے کےلیئے سالن گوشت لائٹ کھائیں ...
ہمیشہ مثبت گمان اور سوچ پوزیٹو رکھیں
کسی بھی مصیبت پریشانی کو اپنے دماغی کیفیت پر ہیوی مت کریں تین سو مرتبہ کثرت سے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم روز پڑھتے رہیں 🍁
سردی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر
سردی سے بچنے کے لیے گرم کپڑوں کا انتخاب کریں۔
پیروں میں موزے پہنیں۔
جب باہر جائیں تو منہ پر ماسک اور ہاتھوں میں دستانے بھی پہنیں ۔
اپنے سر کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھیں تاکہ سرد ہوا کا اثر آپ کے جسم پر نہ پڑے۔
بچوں کو کم سے کم باہر جانے دیں۔
08/01/2023
Roll model of school discipline students
*پاگل پن نمبر 1*
۔۔ کروڑوں روپے کی حفاظت کے لیے بنک 15000 روپے ماہانہ تنخواہ پر گارڈ رکھتا ہے ۔
*پاگل پن نمبر 2*
۔۔ ان پڑھ قوم کے لیے ٹینکر پہ بچاؤ کی ہدایات انگریزی میں لکھتے ہیں ۔
*پاگل پن نمبر 3*
۔۔ سڑک پہلے بناتے ہیں ۔ پھر اسے کھود کر بجلی ، گیس کی لائنیں بچھاتے ہیں ۔
*پاگل پن نمبر 4*
۔۔ مسجدوں سے بجلی کے بل میں ٹی ۔ وی لائیسنس کی فیس وصول کرتے ہیں ۔ اور ملک کا نام ھے ۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان.
*پاگل پن نمبر 5*
۔۔ حادثات میں مرنے ، جلنے والوں کے ورثا کو کروڑوں بانٹ دیں گے ، مگر حادثات کی روک تھام ، سزا جزا اور ایمرجنسی سے نمٹنے پر ٹکہ خرچ نہیں کریں گے ۔
*پاگل پن نمبر 6*
۔۔ خود قرضے پہ قرضہ لیتے رہتے ہیں اور عوام کو بچت اسکیموں کی ترغیبیں دیتے ہیں کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے گھر بیٹھے دیتے ہیں
*پاگل پن نمبر7*
عیدالفطر۔۔۔ عیدالاضحی۔۔ربیع الاول۔۔ گیارہویں۔۔ شادی بیاہ۔۔سب اسلامی چاند دیکھ کر مناتے ہیں اور عیسوی سال کے آغاز پر اتنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں کہ عیسائی بھی حیرت زدہ رہ جاتے ہیں
*پاگل پن نمبر 8*
مایوں۔۔۔مہندی۔۔۔شادی بیاہ۔۔۔سب میں ہندوستان کی پیروی اور بیٹی کی رخصتی پر قرآن کاسایہ کرتے ہیں
*پاگل پن نمبر 9*
ووٹ کرپٹ،چوروں ڈاکوؤں کو دیتے ہیں اور نظام حکمرانی حضرت عمر کا چاہتے ہیں.
*پاگل پن نمبر 10*
عوام پندرہ بیس ہزار کما کر بھی بجلی کا بل خود دے اور اشرافیہ کو 2000 یونٹ بجلی فری
*پاگل پن نمبر 11*
عوام کے لیے غیر میعاری سرکاری ہسپتال اور خود کے لیے انگلینڈ اور امریکہ میں علاج
کہاں تک سنو گے ۔۔۔۔ کہاں تک سناوں
*یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان*🇵🇰
08/11/2022
حکومت پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کل
Bright vision public school Chak No 5/3L Ahmed pur sel jhangh
یوم اقبال کی وجہ سے بند ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhang