23/09/2026
💫 23 ستمبر 2026ء بروز بدھ 💢
سکول بیسڈ اسیسمنٹ (SBA) کے چوتھے روز کا امتحان مکمل شفافیت اور پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوا۔
تمام طلباء نے بہترین نظم و ضبط اور مسلسل محنت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج کا پرچہ دیا، جس کی چند تصویری جھلکیاں ذیل میں پیشِ خدمت ہیں۔ سکول انتظامیہ کی جانب سے تمام طلباء کے لیے نیک خواہشات!