The Ideal Cadet School & College

The Ideal Cadet School & College

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Ideal Cadet School & College, School, Pul Najaf Chok, Jhang.

28/06/2023
03/02/2023

*مناسب الفاظ کا اِنتِخاب کیجئے*

’’کھالو‘‘ کی جگہ ’’کھالیجئے‘‘،
’’میرا فیصلہ یہ ہے‘‘کی جگہ’’میری رائے یہ ہے‘‘،
’’میں یہ کہہ رہا تھا‘‘ کی جگہ ’’میں یہ عرض کررہا تھا‘‘،
”مجھے تم سے کام ہے“ کی جگہ ”مجھے آپ سے کچھ کام ہے“ یا” آپ کو تھوڑی زَحْمت دینی ہے“،
’’اندھے‘‘ کی جگہ” نابینا“،
’’بوڑھے‘‘ کی جگہ ’’بُزُرگ‘‘،
’’فلاں مرگیا‘‘ کی جگہ ’’فلاں کا اِنتِقال ہوگیا‘‘، ’’کیوں آئے ہو؟‘‘ کی جگہ’’ کیسے تشریف لائے؟‘‘، ’’مصیبت میں پڑگیا“ کی جگہ ’’آزمائش میں آگیا‘‘،
’’آپ غلط کہہ رہے ہیں ‘‘ کی جگہ ’’میری ناقص رائے یہ ہے کہ یہ بات اس طرح ہے ‘‘،
’’آپ میری بات نہیں سمجھے ‘‘ کی جگہ ’’شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں پایا‘‘ وغیرہ استعمال کیجئے اور اس کے فوائد اپنی آنکھوں سے دیکھئے..

Photos from The Ideal Cadet School & College's post 19/11/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Pul Najaf Chok
Jhang
35090