Minhaj Group of Colleges

Minhaj Group of Colleges

Share

Our Mission to spread of Education

Photos from Minhaj Group of Colleges's post 24/02/2023

منہاج کالج اکڑیانوالہ جو دے رہا ھے آپ کو آپ کے خوابوں کی تعبیر۔
میٹرک کے طلبا و طالبات کے لیے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا شاندار موقع۔
منہاج کالج اکڑیانوالہ کروانے جا رہا ھے ٹیلنٹ ٹیسٹ۔
19 مارچ بروز اتوار
جس میں %100 نمبر حاصل کرنے والے بچے کو منہاج کالج دے رہا ھے عمرے کا فری ٹکٹ۔ دوسرے نمبر پر آنے والے بچے کو ملے گا لیپ ٹاپ کا شاندار تحفہ
تیسری پوزیشن پر آنے والے بچے کو ملے گا ٹیب۔ اور ٹاپ 10 پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے لیے ڈھیروں نقد انعامات۔
ٹیسٹ ٹاٸمنگ
9 بجے تا دوپہر 12 بجے
ٹیسٹ کی رجسٹریشن فری۔
تو آج ھی اپنی رجسٹریشن کرواٸیں اور جیتیں ہزاروں انعامات ساتھ ھی اپنے روشن مستقبل کے لیے گیارہویں کلاس میں حاصل کریں فری ایڈمشن
تو دیر مت کریں
رابطہ کریں
فون نمبرز:1789096-0346
0307-0237376
منہاج کالج اکڑیانوالہ
لنک روڈ کوٹ عیسیٰ شاہ نزد مین جھنگ سرگودھا روڈ اکڑیانوالہ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Akrianwala Jhang
Jhang
35200

Opening Hours

08:30 - 01:45