Bazm e Hayat GGC Jhang

Bazm e Hayat GGC Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm e Hayat GGC Jhang, Education, Govt college jhang, Jhang Sadr.

بزم حیات گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جھنگ کیتقریب حلف برداری 2025-2026
28/01/2026

بزم حیات گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جھنگ کی
تقریب حلف برداری 2025-2026

ایک صدی کا سفر 💝💯years Celebration 🎉
01/01/2026

ایک صدی کا سفر 💝
💯years Celebration 🎉

قائد کا جنم دن مبارک ہو 💝
25/12/2025

قائد کا جنم دن مبارک ہو 💝

*سالگرہ مبارک ہو سر جی!*  آج ہمارے کالج کی ادبی تنظیم *بزمِ حیات* کے انچارج، نہایت قابل احترام *پروفیسر ندیم اختر مرزا ص...
11/12/2025

*سالگرہ مبارک ہو سر جی!*
آج ہمارے کالج کی ادبی تنظیم *بزمِ حیات* کے انچارج، نہایت قابل احترام *پروفیسر ندیم اختر مرزا صاحب* کی سالگرہ ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک آپ کو صحت، خوشی، عزت، علم و عمل میں مزید بلندی عطا فرمائے۔ آپ کی رہنمائی ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ رہی ہے۔

منجانب:
عہدیداران و ممبران بزمِ حیات
ندیم اختر مرزا

رحمتِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد عشاق کے لیے نوید مسرتتقریب بسلسلہ ۱۲ ربیع الاولاور یوم دفاع پاکستان ، شہدا ا...
05/09/2025

رحمتِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد عشاق کے لیے نوید مسرت
تقریب بسلسلہ ۱۲ ربیع الاول
اور یوم دفاع پاکستان ، شہدا اور پاک فوج کو خراج تحسین
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج جھنگ میں شاندار اور باوقار تقریبات
پرنسپل جناب پروفیسر مہدی حیات صاحب علیانہ کی صدارت
ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن جناب پروفیسر نعیم خان لشاری کی خصوصی شرکت

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو
05/09/2025

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو

جشن آزادی مبارک        #
14/08/2025

جشن آزادی مبارک
#

رئیس ادارہ پروفیسر مہدی حیات خان صاحب کی قیادت میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ ادبی مقابلہ جات میں سب سے آگےالحمدللہ! گورن...
11/08/2025

رئیس ادارہ پروفیسر مہدی حیات خان صاحب کی قیادت میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ ادبی مقابلہ جات میں سب سے آگے
الحمدللہ! گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ سیکنڈ ایئر کے طالب علم دانش بلال نے جامعہ محمدی شریف چنیوٹ میں ملی نغمہ کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن اور 15 ہزار روپے نقد انعام حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا ہے

10/08/2025
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ کے اعزازات!الحمدللہ!  رئیس ادارہ پروفیسر مہدی حیات خان کی سرپرستی میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھن...
10/08/2025

گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ کے اعزازات!الحمدللہ!
رئیس ادارہ پروفیسر مہدی حیات خان کی سرپرستی میں
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ ادبی مقابلہ جات میں سب سے آگے
جشن آزادی کے حوالے سے ڈویژن لیول پر ہونے والے ادبی مقابلہ جات میں کالج کے طلباء نے ڈویژن فیصل آباد میں نمایاں پوزیشنز حاصل کےادارے کا نام روشن کیاہے۔ و
ڈویژن بھر میں
دانش بلال سیکنڈ ایئر ملی نغمہ فرسٹ
عامر شہزاد بی ایس اردو ملی نغمہ سیکنڈ
سہیل افضل بی ایس کیمسٹری اردو مضمون نویسی سیکنڈ
ابتسام اللہ سیکنڈ ایئر اردو تقریر سیکنڈ

گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا ایک اور اعزازالحمدللہ!کالج کے ہونہار طالب علم  ابتسام اللہ کلاس سیکنڈ ایئر نے ڈویژن سطح پر ...
10/08/2025

گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا ایک اور اعزاز
الحمدللہ!
کالج کے ہونہار طالب علم ابتسام اللہ کلاس سیکنڈ ایئر نے ڈویژن سطح پر اردو تقریر میں دوسری
پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا ہے

الحمدللہ! گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ علمی و ادبی سرگرمیوں میں ضلع بھر میں سب سے آگے
10/08/2025

الحمدللہ!
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ علمی و ادبی سرگرمیوں میں ضلع بھر میں سب سے آگے

Address

Govt College Jhang
Jhang Sadr
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Hayat GGC Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bazm e Hayat GGC Jhang:

Shortcuts

Share

Category