31/10/2024
عظیم الشان محفل حسن قرات بسلسلہ ایصال ثواب والدہ صاحبہ رحمہا اللہ فخر السادات حضرت مولانا قاری سید محمود علی شاہ صاحب مدظلہ بمقام مرکزی دینی درسگاہ مدرسہ عربیہ شمسیہ فخر المدارس احمد پور سیال میں کل یکم نومبر 2024 بوقت نماز جمعہ مصر کے نامور قاری فضیلۃ الشیخ القاری المقری محمد حسن الزہری حفظہ اللہ جمہوریہ مصر تلاوت کلام اللہ فرمائیں گے حضرت قاری صاحب کی تلاوت انشاءاللہ ایک بجے شروع ہو جائے گی