Bright Future Public High School Doloaana

Bright Future Public High School Doloaana

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bright Future Public High School Doloaana, School, دولوانہ, Jhang Sadar.

03/02/2026
20/09/2025

جشن عیدمیلاد النبی صلی علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت کے حوالے سے برائٹ فیوچر پبلک سکول دولوانہ میں محفل پاک کا انعقاد کیا گیا
ایڈمن محمد عباس
19 ستمبر 2025

12/09/2025

کمپیوٹر ٹیچرز کی ضرورت ہے خواہش مند حضرات رابطہ کریں

Photos from Bright Future Public High School Doloaana 's post 20/08/2025

الحمد اللہ
شاندار رزلٹ کلاس نہم 2025 💞💞💞💞💞
برائٹ فیوچر پبلک ہائیر سیکنڈری سکول دولوانہ
تمام معزز سٹاف ممبران کی محنت کو سلام
علاقے بھر میں نمایاں پوزیشن کی روایت برقرار

24/07/2025

AlhumduAllah Excellent Result of 10th class 2025
الحمد اللہ شاندار رزلٹ میٹرک کلاس
برائٹ فیوچر پبلک ہائیر سیکنڈری سکول دولوانہ
ایم عباس

Photos from Bright Future Public High School Doloaana 's post 24/07/2025

الحمد اللہ
میٹرک کا شاندار رزلٹ 2025
برائٹ فیوچر پبلک ہائیر سیکنڈری سکول دولوانہ
علاقے بھر میں پہلی پوزیشن
تمام سٹاف ممبران کی محنت کو سلام
فسٹ پوزیشن ثمن زہرا 1128/1200
سیکنڈ پوزیشن سدرہ اکبر۔ 1102/1200
تھرڈ پوزیشن ردا فاطمہ۔ 1080/1200
سو فیصد رزلٹ
15طلبا کے 9سو سے زیادہ نمبر

12/05/2025

انشاء اللہ اج پیر سے برائٹ فیوچر ہائیر سیکنڈری سکول دولوانہ ،دوبارہ کلاسز شروع کر دیے گا۔تمام سٹاف اور سٹوڈنٹس اپنی اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔۔۔
پرنسپل ۔۔

08/05/2025

محترم والدین ،اساتذہ کرام اور پیارے بچوں ملکی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں 11 مئ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
لہذا برائٹ فیوچر ہائیر سیکنڈری سکول دولوانہ 11 مئ تک بند رہےگا ۔
اللہ پاک وطن عزیز ارو ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔۔
پرنسپل ۔۔
03003375772
03008909350

Photos from Bright Future Public High School Doloaana 's post 29/04/2025

12th English Guess Paper 2025

Photos from Bright Future Public High School Doloaana 's post 26/03/2025

کمپیوٹر 9کلاس گیس پیپر 2025
تمام طلباء وطالبات کیلئے ایک اچھا گیس پیپر اگر کوئی مکمل یاد کریں تو انکا مکمل پیپر ہو جائے گا

Photos from Bright Future Public High School Doloaana 's post 26/03/2025

بائیولوجی 9کلاس گیس پیپر 2025
تمام طلباء وطالبات کیلئے ایک اچھا گیس پیپر اگر کوئی مکمل یاد کریں تو انکا مکمل پیپر ہو جائے گا

Photos from Bright Future Public High School Doloaana 's post 24/03/2025

9th class English guess paper 2025
کلاس نہم انگلش گیس پیپر 2025

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address


دولوانہ
Jhang Sadar