04/01/2026
الحمدللہ! آج ہمارے سکول کے سالانہ نتائج کا اعلان ہوا۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو شاندار کارکردگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ ہمارے بچے مستقبل میں بھی اسی لگن اور عزم کے ساتھ مزید کامیابیاں حاصل کریں۔