17/10/2023
👕 55 Tests, 218 ODIs, 119 T20Is
🏏 12,780 International runs
☝️ 253 International wickets
🏆 2017 Champions Trophy winner
Here's wishing a very happy 43rd birthday to one of Pakistan's finest batting all-rounders, Mohammad Hafeez!🎂
25/09/2023
تم اُن کو رو رہے ہو جو پت جھڑ میں جھڑ گئے
اور ہم جو سبز رُت میں جھڑے جا رہے ہیں یار...!
25/09/2023
آفت کی تاک جھانک' قیامت کی شوخیاں
پھر چاہتے ہو ہم سے, کوئی بدگماں نہ ہو
🔥
25/09/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌻
" اے مالک کائنات ،،،
" سب کی مشکلات ، بیماریاں ، آزمائشیں ، بلائیں اور آفتیں دور فرما _،،،
آمیــــــــــــن یاربّی "
22/09/2023
لوک کہانیاں
1-سسی پنوں= ہاشم شاہ
2-ہیر رانجھا= وارث شاہ
3-سوہنی مہیوال= فضل شاہ
4-یوسف زلیخا= مولوی غلام
رسول
5-مرزا صاحبان=حافظ برخودار
22/09/2023
*معراج کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات کس نبی سے کونسے آسمان پر ہوئی*
اسکا فارمولا یاد رکھیں
اعیاھما
۔۔1۔۔الف سے مراد۔۔ آدم علیہ السلام
2۔۔عین سے مراد ۔۔عیسی علیہ السلام جمع ۔۔یحی علیہ السلام
3۔۔یاسے مراد ۔۔ یوسف علیہ السلام
4۔۔الف سے مراد ۔۔ ادریس علیہ السلام
5۔۔ھاسے مراد ۔۔ ہارون علیہ السلام
6۔۔میم سے مراد ۔۔ موسیٰ علیہ السلام
7۔۔الف سے مراد ۔۔ ابرہیم علیہ السلام
22/09/2023
لاڑکانہ کی شاہنواز بھٹو لائبریری میں سندھ کے تعلیمی شعور کا ایک منظر جہاں ایک محنت کش طالب علم اپنی چھابڑی برابر میں رکھ کر پڑھائی میں مشغول ہے، مٹی میں اٹے پراگندہ بال اور میلے پاؤں والے ہی ایسی محنت کے بعد بلند منزلوں تک پہنچتے ہیں۔
17/09/2023
قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے
19/05/2023
فیصل آباد اسلامیات صبح ٹائم پیپر
18/05/2023
Maulvi Kabir will now serve as head of Taliban govt until Mullah Akhund recovers from illness
18/05/2023
9th class chemistry fsd board paper
28/04/2023
Highest Waterfalls - One Paper MCQs