13/06/2022
پہلا تحفہ۔یونیورسٹی آف جھنگ جو لاہور کیمپش خواتین کو غضب کرکےبنائی گئی تھی اس بجٹ میں اسکوویسے ہی آوٹ کر دیا گیا۔۔۔شرمناک ترین سیاسی کارکردگی پر ہم مبارک باد دیتےہیں۔۔باقی جھنگ میں جو ٹھیکدار کرپشن کر رہےالامان ۔ پٹوریوں کے تبادلے تک۔۔۔جھنگ کے ایم پی اے نے فاروق بلوچ فرنٹ مین۔۔۔