Jhang City

Jhang City

Share

All about Jhang

31/12/2025

ADMISSIONS OPEN 2026! 🎓
Your journey toward a successful career begins here. We are now accepting applications for the spring 2026 academic session in doctor of physical therapy
⏳ Limited Seats Available! Don't miss the chance to secure your future.
📞 Contact me now for details: 0314 4514647
📍 Location: Islamabad

27/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mujahid Hussain Ansari, Pnp Eagle Force Ashaba, Mubeen Khan Baloch, Waqar Mayo, Jan G

27/08/2025

دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دریا کے نشیبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو بارہا آگاہ کیا جا ہے کہ فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔
Govt of Punjab

27/08/2025

دریائے چناب میں ممکنہ سیلابی صورتحال ۔۔۔۔۔۔۔۔
دریائی بیٹ میں رہنے والے لوگوں کو فوری طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Photos from Jhang City's post 27/08/2025

دریائے چناب میں سیلابی صورتحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نشیبی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران و پولیس فیلڈ میں متحرک ہے۔
Govt of Punjab

27/08/2025

دفعہ 144 کا نفاذ

27/08/2025

دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری

پولیس ، ضلعی انتظامیہ اور تمام معاون ادارے متحرک ہو گئے

ڈی پی او بلال افتخار کیانی کے احکامات پر پولیس متحرک، پولیس کی بھاری نفری نشیبی علاقوں میں پہنچ گئی

نشیبی علاقوں کے باسیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے پولیس متحرک،

تمام پولیس افسران کی چھٹیوں منسوخ کر دی گئیں، تمام فورس نشیبی علاقوں میں الرٹ رہے، ڈی پی او

پانی کی سطح بڑھ رہی ہے، نشیبی علاقوں کے شہری فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں، ڈی پی او

ہنگامی صورتحال میں 15 یا کنٹرول روم 0479330005 پر دیں، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

Photos from Jhang City's post 27/08/2025

اللہ پاک رحم کریں لیکن اب تک کی اطلاعات کے مطابق قصور، سیالکوٹ اور نارووال ایک حد تک ڈوب چکے ہیں اور اس بات کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ ڈاؤن سٹریم سارا پنجاب ہی اگلے ایک سے دو دن میں ڈوب جانا ہے۔

یہ سیلاب بہت ہی افسوسناک ہوگا اور جہاں جانی نقصان ہونا ہے وہیں انفراسٹرکچر کی مد میں کھربوں کا نقصان آگے آیا پڑا ہے۔

اس سیلاب سے کم سے کم بھی دو کروڑ سے زیادہ پنجاب کے شہری متاثر ہونگے کیونکہ جن جن علاقوں سے ستلج، چناب اور راوی گزرتے ہیں وہ انتہائی گنجان آباد علاقے ہیں۔

یاد رہے 1988 کے بعد یہ پہلا سیلابی ریلا ہے جو اتنی شدت سے آ رہا ہے اور مزید پانی آنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

15/08/2025

ڈاکٹر ناصر عباس نیر صاحب کو تمغہ ء امتیاز مبارک!

09/08/2025

جھنگ میں غیرت کے نام پر قتل، بھائی نے ڈاکٹر بہن کو قتل کر دیا
ڈاکٹر بہن ازبکستان سے ڈاکٹر بن کر چند مہینے پہلے واپس گھر آی اور شادی اپنے کلاس فیلو ازبکستان ڈاکٹر سے کرنا چاہتی تھی جس پر بھائی نہیں کرنا چاہتے تھے اسے غصہ آیا قتل کر دیا
اور لڑکی نے انلاین نکاح بھی کیا
آج کل لڑکیاں پڑھ لکھ کر والدین بھائی کے ہاتھوں سے نکل جاتی ہیں کسی کم پڑھے لکھے سے شادی کرتی نہیں اپنی پسند سے کرتی ہیں
ماں باپ بھائی جو اتنا خرچہ کر کے تعلیم دلواتے ہیں پھر آپ کے سامنے حال ہے لڑکیوں کو بس پڑھاے نہ تو اچھا ہے اسی میں گھر والوں بھائی
کی عزت ہے
بھائی نے جو کیا غلط کیا اسے سمجھانا چاہے تھا
ایک قتل پوری انسانیت کا قتل ہے
ویسے جس وقت یہ اکیلی ازبکستان میں پڑھ رہی تھی اس وقت غیرت کہاں تھی؟؟؟؟

Photos from Jhang City's post 23/07/2025

بارش کے بعد نکاسی آب کو فوری یقنی بنایا جا رہا ہے۔۔
ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی فیلڈ میں موجود ہیں
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab

22/07/2025

دریائے چناب میں ممکنہ سیلابی صورتحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد 74 ہزار کیوسک اور اخراج 63 ہزار کیوسک ہے۔۔

فلحال دریائی بیٹ میں کسی رہائشی آبادی میں پانی داخل نہیں ہوا ہے۔

ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں۔

پانی کی صورتحال بارے علاقہ مکینوں کو بھی آگاہ کیا جا رہا ہے۔۔۔

دریا میں پانی کی سطح بڑھنے یا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں تمام ضلعی محکمے الرٹ ہیں۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
Govt of Punjab

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Street#2 Mohallah Aman Abad Near Rasheed Chowk Jhang
Jhang Sadar
35200