27/02/2020
Islamia College of Commerce Jhang
Islamia College of Commerce Mohallah Muhammadi Gojra Road opposite Jamia Mehmoodia Jhang.
27/02/2020
05/09/2019
ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے
ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں ؎
شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا تھا، اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
اسے اس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آگئی اور ہنستے ہوئے اسے کہا :
“ا س طرح کیا فرق پڑنا ہے، ہزاروں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے ۔۔۔ ؟”
یہ سن کر وہ شخص نیچے جھکا ، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال دیا۔ وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل گئی، پھراس نے سکون سے دوسرے شخص کو کہا: ’’ اسے فرق پڑا۔ ‘‘
ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات تبدیل نہ ہوں، مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔
اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق اچھائی کرتے رہیں، اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی آئی ؟
بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کی اچھائی کا حق کتنے حد تک ادا کیا؟
چاند کو اور بھی رفعت کی تمنا ہو گی
اسی لیے تو میرے پرچم پہ اتر آیا ہے
جشن آزادی مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mohallah Muhammadi Gojra Road
Jhang Sadar
35200
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 15:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |